فریج کی صفائی

in Urdu Community2 years ago

بہنوں بھائیوں اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوگی میں بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ کے ساتھ خوش ہوں سب کو جمعۃ المبارک ہو سحری کے وقت جب ڈھول بچانے والا آیا ڈھول کی آواز سن کر میری آنکھ کھلی جب میں نے گھڑی پر ٹائم دیکھا تو سحری میں سے ایک گھنٹہ باقی تھا میں نے جلدی جلدی منہ ہاتھ دھو کر سحری بنانے لگی میں سحری بنا ہی رہی تھی تو باقی گھر والے بھی اٹھ کر سحری کرنے آ گئے سحری کا ٹائم ختم ہونے تک میں نے بھی سحری کرلی تھی پھر میں نے برتن سمیٹ کرکے کچن میں رکھے اور وضو کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی اور پھر میں نماز فجر ادا کر کے سو گئی چھ بجے اٹھ کر بچوں کے لئے ناشتہ بنایا آج جمعہ کی وجہ سے بچوں کی قرآن مجید کی بھی چھٹی تھی بچوں کو ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ان کو سکول کے لیے تیار کیا جب سکول کی گاڑی آئی تھی تو سب چلے گئے میں نے واشنگ مشین چلا کرکپڑے دھونے لگی پھر میں نے صحن او کمروں میں جھاڑو دیا اور سحری والے برتنوں کو دھویا کچھ دیر میں نے آرام کیا پھر آٹا گوند کر بچوں کے لیے روٹیاں بنائیں اور باقی آٹے کو فریج میں رکھ دیا جب بچے سب سے واپس آئے تو ان کو گرم کرکے سالن اور روٹی دی اور سب بچے ارام کرنے کے لیے سو گئے پھر اٹھ کر وضو کر کے میں نے جمعہ کی نماز پڑھی اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گئی اس کے بعد میں نے افطاری کے لئے پکوڑوں کا مسالہ بنایا جب فریج کو دیکھا تو اس کو صاف کرنے لگی اوپر والے خانے کے فرش پر کافی برف جمی ہوئی تھی اور نیچے والے خانے میں سالن گرا پڑا تھا تو بند کر کے میں نے فریج کو صاف کیا صاف کرنے کے بعد سب چیزوں کو فریج میں رکھا اس کے بعد میں نے روٹی بنائی اور پھر افطاری کی تیاری کرنے لگی روزہ افطار کر کے جب میں اپنے کمرے میں سونے کے لئے گئی تو ڈیری بنائی
IMG20220329083716.jpg

IMG20220329083708.jpg

IMG20220329083702.jpg

IMG20220329083653.jpg

IMG20220328161609.jpg

IMG20220328161545.jpg

IMG20220328161444.jpg

Sort:  
 2 years ago 

آپ نے فریج کی صفائی کر کے بہت اچھا کیا

Good work

 2 years ago 

Fridge ko hmsha saf rkhna chye

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 66396.53
ETH 3174.43
USDT 1.00
SBD 4.15