عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری تمام بہنوں اور اردو کمیونٹی میں کام کرنے والے سب ممبروں کو اسلام علیکم سب بھائیوں اور بہنوں کی دعاؤں سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور دعا کر تی ہو کہ میرے تمام بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہو سویرے اٹھی اور نماز کے لیے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے بیٹھ گئی اس کے بعد بچوں کو اٹھا کر منہ ہاتھ دھونے کے لیے باہر واش روم میں جانےکو کہا میں ناشتہ بنانے چلی گئی بچو کو ناشتہ دے کر قران مجید کے لیے مسجد بھیج دیا اور خود ناشتہ کیا جب بچے قران پڑھ کر واپس ائے تو ان کو تیار کیا اور سکول بھیج دیا میں نے اج پہلے کچن کی شلف کو صاف کیا جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی تھی اس کے بعد کمروں میں بستروں کو جوڑ کر رکھا اور جھارو دینے لگی پھر برتنوں کو دھویا اج سالن میں میں نے سبزی بنائی تھی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو کھانا گرم کر کے دیا اور ان سے اج ہونے والے پیپر کے بارے میں پوچھا تو سب کا اللہ پاک کے کرم سے اچھا ہوا تھا پھر سب بچے مسجد میں چلے گئے اج میں نے اپنے گھر میں اگنور کے پودے کی نئی نکلنے والی پیتوں کی فوٹو گرافر ی بھی کی ہے میری پسندی کا پودا ہے جو کے میں نے لگایا ہوا ہے اس پر پھل بھی لگتا ہے جو کے بہت ہی خوبصورت نظر اتا ہے پودے کے ساتھ ساتھ میری پسندی کا پھل بھی اگنور ہے شام کے بعد میں نے سالن گرم کیا اور روٹی پکا کر مغرب کی نماز ادا کی رات کا کھانا کھا کر بچوں کو کمرے میں۔ ساتھ بیٹھا کر میں نے بچوں کو پیپر تیاری بھی کرائی ہے تاکہ پیپر میں اچھے نمبروں سے کامیاب ہو سکیں بچو کو پڑھانے کے بعد میں آج کے ڈائری لکھنے لگی
IMG20220309165508.jpg

IMG20220309165427.jpg

IMG20220309165407.jpg

IMG20220309165334.jpg

IMG20220309165305.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 90261.92
ETH 3055.42
USDT 1.00
SBD 2.96