بچوں کو چودہ اگست کی تقریب کے لیے تیار کیا

in Urdu Community2 years ago

سب بہنوں کو سلام علیکم مجھے امید ہے کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوگئی الحمدللہ میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں آج سویرے اٹھ کر میں نے نماز فجر ادا کر دیا قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ بنانے لگی ناشتے میں بچوں کو میں قیمہ کی روٹیاں بنا کر دی تھی پھر بچے قرآن مجید کے لیے چلے گئے میں نے ناشتہ کر کے بچوں کے کپڑے استری کیے آج بچوں کی سکول میں چودہ اگست کی تقریب تھی جس کے لیے میں نے بچوں کے خصوصی پرچم والے رنگ کے کپڑے سلائے تھے بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو نہلا کر کپڑے پہنائے اور 14اگست کی سکول کی تقریب کے لیے تیار کیا بچوں کو کپڑے بہت ہی پیارے لگ رہے تھے الحمدللہ ہمارے پاکستان کے پرچم کا رنگ بھی بہت ہی پیارا ہے سکول لیے چلے گئے تو میں نے ناشتہ والے برتن سمیٹنے میں لگی اور پھر بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور پورے گھر میں جھاڑو دیا اس کے بعد ناشتے والے برتن دھوئے اور پھر روٹی بنانے کے لیے آٹا گوندا اور اس کے بعد میں نے آج سبزی کا سالن بنایا تھا روٹی بنا کر میں یوٹیوب پر پروگرام دیکھنے لگی اور پھر روٹی کھا کر آرام کیا جب بچے سکول سے واپس آئے
IMG20220813063523.jpg

IMG20220813062436.jpg

IMG20220813062318.jpg

IMG20220813062027.jpg

IMG20220813061817.jpg
تو ان کے کپڑے تبدیل کیے اور پھر ان کو سالن گرم کر کے دیا دوپہر کے بعد اٹھ کر بچوں کے لئے چائے بنائیں اور پھر بچوں کو چائے پلاکر قرآن مجید کے لیے بھیج دیا جب بچے مسجد سے واپس آئے تو ان کو پڑھنے کے لیے بٹھا دیا اور ساتھ میں آج کی پوسٹ بھی لکھنے لگی

Sort:  
 2 years ago 

Bht hi achi post bnai h 14th august ky hvaly sy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33