بچوں کو سکول سے نیو بک مل گئیں

in Urdu Community2 years ago

بہنوں کو اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہو گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں روز کی طرح سویرے اٹھی تو پہلے نماز جنازہ ادا کرنے کے لیے وضو کیا اور پھر نماز ادا کرکے کچن میں ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے کی پہلے میں نے جا کر برتن جمع کیے اور پھر چائے بنا کر پراٹھے اور انڈے فرائی کرنے لگ گئی پھر بچوں کو اٹھا کر ان کو ناشتے کے لئے بلایا بچے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے آگے میں نے ان کو ناشتہ دکھ دیا اور پھر میں نے خود ناشتہ کیا بچے قرآن مجید کے لیے چلے گئے اور پھر میں ناشتہ بنا کر بچوں کے یونیفارم اور جوتے پالش کر کے تیار کرنے لگی جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو تیار ہو کر سکول چل گیا اور پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگئی پہلے میں نے بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتن دھوئے اور پورے گھر میں جھاڑو دیا آج میرا دل سالن میں الو کے چپس بنانے کے لیے تو میں نے آلو کاٹ کر اس کے چپس بنائے پھر آٹا گوند کر روٹی بنائی اور روٹی کھا کر میں یوٹیوب پر محرم الحرام کے پروگرام دیکھنے لگی جب بچے سکول سے چھٹی کر کے گھر واپس آئے تو میں نے ان کے لئے آلو کے چیپس گرم کیے اور ان کو روٹی دی آج بچے سکول سے بڑے ہی خوش آتے تھے کیوں کے ان کو سرکاری طور پر نیو بک ملی تھی جو بچوں نے مجھے دیکھائیں پھر روٹی کھا کر میں نے بچوں کو سلا دیا
IMG20220806110010.jpg

IMG20220806082744.jpg

IMG20220806082738.jpg

IMG20220805153021.jpg

IMG20220803172954.jpg

IMG20220803172901.jpg
اور خود بھی آرام کرنے لگیں پھر لوٹ کر میں نے نماز ادا کی اور بچوں کے لئے چائے بنا یا بچی کا قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور میں برتن دھونے لگی اور پھر جب بچے واپس آئے تو میں نے ان کو سکول کا ہوم ورک کرایا اور پھر شام کی روٹی بنا کر آج کی ڈائیری پوسٹ کر دی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32