بچوں کے لئے عید کی شوپنگ کی

in Urdu Communitylast year

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر وضو کرکے تہجد کی نماذ ادا کر کے سحری کی تیاری کے لیے کچن میں جا کر سحری بنانے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں نے کمرے میں جا کر بچوں اور گھر والوں کو سحری کے لیے اٹھایا جب سب نے سحری کر لی تو میں نے برتن سمیٹ کر رکھے اور اپنے کمرے جا کر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر نماز پر کر بچے اور میں بھی سو گئے پھر میں 6 بجے اٹھی تو بچے کو بھی اٹھایا کر قران مجید کے لیے مسجد میں بھیجا اور پھر میں نے کمرے میں بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے کچن میں جھاڑو دیا جب بچے قرآن پاک پڑھ کے واپس آئے تو تیار ہو کے اسکول چلے گئے پھر میں نے سحری والے والے برتنوں کو دھویا ور اس کے بعد اٹا گوندھ کر فریج میں رکھا اور عید کے لیے بچو کے کپڑے لینے کے لیے پلازہ پر چلی گئی جہاں سے میں نے اپنی بیٹوں اور چھوٹے بیٹے کے بھی کپڑوں کے ساتھ جوتے لیے جب میں گھر واپس آئی رو بچے بھی سکول سے چھٹی کر کے گھر واپس آ گئے تھے میں نے بچوں کو ان کے کپڑے دیکھے تو سب کو بہت ہی زیادہ پسند آئے تھکن کی وجہ سے میں بھی ارام کرنے لگی اور بچے بھی سو گئے پھر ظہر کی اذان کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرکے بچوں کو اٹھایا اور بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہوں گی
IMG20230330154325.jpg

IMG20230330154313.jpg

IMG20230330115239.jpg

IMG20230330115156.jpg

IMG20230330114956.jpg

IMG20230330114932.jpg

IMG20230330114810.jpg

IMG20230330114742.jpg
آج میں نے افطاری کے لئے سالن نہیں بنایا تھا کیوں کہ کل والا سالن کافی مقدار میں بچا ہوا پڑا تھا عصر کے بعد میں نے افطاری کے لئے پکوڑے بنانے کا سامان جمع کیا اور پھر الوں کو کاٹا اور اس کے بعد بیسن کا مصالحہ تیار کر کے رکھ دیا پھر میں روٹی بنانے لگی روٹی بنانے کے بعد میں نے کڑھائی میں افطاری کیلئے پکوڑے تیار کیے اور فروٹ کاٹ کر دسترخوان پر لگا دیے روزہ افطار کر کے پھر مغرب کی نماز ادا کرکے میں نے چائے بنائی اور سب گھر والوں کو دی پھر بچے اسکول کا ہوم ورک کر کے سو گئے تو میں نے نماز ادا کر کے اپنے بستر میں جا کر اج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59010.30
ETH 2515.57
USDT 1.00
SBD 2.45