بچوں کا رزلٹ تھا

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں خیر و عافیت سے ہوگی میں بھی خیر و عافیت سے ہوں آج سویرے میں تہجد کی نماز اذان کے وقت ہوتی اور وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگیں جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے فجر کی نماز ادا کرکے کیوں اور پاکستان کی سالمیت کے لئے دعا کی آج میرے بچوں کا رزلٹ تھا تو میں نے ان کے لیے خصوصی دعا کی اور پھر کچن میں جاتا ناشتہ بنانے لگیں جب ناشتا تیار ہوا تو میں نے بچوں کو کمرے میں آ کر اٹھایا اور ان کو میں بہت دھوکے کے لئے کہا اور پھر میں کچن میں آکر فراق بنانے لگیں جب بچے منہ ہاتھ دھو کر آئے تو میں نے ان کو ناشتہ دیا بچے ناشتہ کرنے کی بات قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں اپنے لئے ناشتہ بنانے لگیں جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو یونیفارم استری کرکے دیئے اور بچے تیار ہو کر سکول رزلٹ دیکھنے کے لیے چلے گئے پھر میں کچن میں ناشتے والے برتن سمیٹنے لگی اور اس کے بعد میں نے جھاروں لیا اور کمروں اور صحن کے علاوہ کچن میں بھی میں نے جھارو دیا اور پھر میں نے ناشتے والے برتن دھو کر رکھے اس کے بعد میں نے آٹا گوندھا آٹا گوندھ کر فریج میں رکھ دیا اور پھر میں آج کا سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی جب میں نے سالن بنا لیا تو پھر میں نے روٹیاں بنائیں ابھی میں روٹی کھانے ہی والی تھی تو بچے بھی رزلٹ سن کر سکول سے گھر واپس آ گئے میں بچوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی کیوں کہ ان کے ہاتھوں میں ٹرافیاں بھی تھی میرے ساتھ بچوں نے ماشاءاللہ بہت ہی اچھی پوزیشن لی تھی میرے ایک بیٹے نے دوسری پوزیشن اور ایک چھوٹا بیٹا ون کلاس میں پانچویں پوزیشن پر آیا تھا میں نے بچوں کی اچھی پوزیشن پوزیشن لینے پر جلبیاں منگوائی جو کہ میں میں سب گھر والوں میں تقسیم کی پھر میں نے بچوں کو گرم کرکے سالن دیا اور پھر بچے تھوڑا سا آرام کر کے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے جائے اس کے بعد میں نے بچوں کی ٹرافیاں کو کمرے میں جا کر الماری میں رکھ دیا جہاں پر پچھلے سال والی ٹرافیاں پڑی ہوئی تھی پھر میں نے اپنے لئے چائے بنائی چائے پی کر میں نے چائے اور کھانے والے برتنوں کو دھویا جب بچے قرآن مجید پڑھ کر گھر واپس ہے تو کھیل کود میں مصروف ہو جائے

IMG20230306192009.jpg

IMG20230306191924.jpg

IMG20230306191815.jpg

IMG20230306143337.jpg

IMG20230306143311.jpg

IMG20230306143117.jpg

پھر اس کے بعد میں نے شام کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں اور پھر سالن گرم کرکے مسجد کے بعد میں نے سب بچوں کو دیا بچے کھانا کھا کر ٹی وی پر ڈرامہ دیکھنے لگے اور پھر میں نے برتنوں کو کچن میں سمیٹ کر رہا تھا اور اپنے کمرے میں آکر آج بھی ڈائری لکھنے لگی امید کرتا ہوں کے میری آج کی ڈائری آپ سب کو بہت پسند آئے گئ

Sort:  
 2 years ago 

congratulations on this great achievement

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62460.04
ETH 2435.03
USDT 1.00
SBD 2.65