اج میری کزن ملنے کے لیے آ ئی
سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا پہلے میں نے آگ جلائی اور چائے بنائی آج اتوار کی چھٹی کی وجہ سے بچے سو رہے تھے تو پہلے میں نے ناشتہ کیا اور پھر جا کر بچوں کو اٹھایا جب اٹھ کر منہ ہاتھ دھونے لگے تو میں کچن میں آ کر بچوں کے لیے گرم گرم پ پراٹھے بنانے لگی بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گے اور میں نے کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر میں نے بچوں کے سکول کی جرسیاں دھونے کے لئے واشنگ مشین چلا دی اس کے بعد جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا آج بچے قرآن مجید سے بھی دیر سے گھر واپس آئے تھے پھر میں نے پانی گرم کر کے بچو کو نہلایا اور ان کو کپڑے پہنائے اس کے بعد آٹا گوندا اور سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہوا تو پھر میں نے روٹی بنائی اور پھر بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی تو پھر میںری کزن ملنے کے لیے آ گئی جب میں نے اس سے روٹی کا پوچھا تو وہ اپنے گھر سے کھا کر آ ئی تھی پھر میں نے اس کو گھر میں پڑی ہوئی موپھلی اور کھجوریں دی
اس کے بعد اس کے لیے چائے بنائی وہ میرے گھر میں کافی وقت تک بیٹھی رہی جب وہ چلی گئی تو میں نے اس کے بعد دھولے ہوئے کپڑوں اور جرسیو ں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا پھر رات کے کھانے کی تیاری میں لگ گئی مغرب کے وقت میں نے روٹی بنائی آپ بچوں کو دی پھر میں اپنے کمرے میں جاکر بچو کو پڑھانے لگی آج پورا دن بچے کھیل کود میں رہے عشا تک بچو کو پڑھیا پھر بچے سو گے تو میں بھی اپنے بستر میں جا کر لیٹ گئی اور ڈائری لکھ کر سو گئی