کافی دن بعد دوبارہ حاضر

in Urdu Community2 years ago

میرے سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کے میری سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں کافی دنوں سے موبائل خراب ہو جانے کی وجہ سے میں اپنی ڈائری پوسٹ نہیں کر سکی آج موبائل ٹھیک ہوا تو میں آج سے دوبارہ ڈائری لکھنا شروع کر دی آج صبح سویرے پہلے کی طرح اٹھ کر پہلے نماز فجر ادا کی اور پھر اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرکے ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے سب گھر والوں اور بچوں کو اٹھایا اور انہوں نے ناشتہ کیا تو پھر میں نے ناشتہ کیا اور بچوں کو قرآن مجید بھیج دیا اور میں ناشتے والے برتن سمیٹنے لگی پھر میں نے سارے پائوں کو اٹھا کر برآمدے میں رکھا اور جھاڑو دینے شروع کر دیا آج صبح سویرے ہی سے سورج آگ برسانے لگا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنا ہے پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آج کا سالن بنانے لگی سالن بنا کر میں نے آٹا گوند اور روٹی پکا کر نہانے لگی روٹی کھا کر میں نے بچوں کو کمرے میں سلا دیا اور پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر چائے بنائیں
IMG20220623175812.jpg

IMG20220623174847.jpg

IMG20220623174839.jpg

IMG20220623174819.jpg

IMG20220623174717.jpg

IMG20220623174449.jpg

IMG20220623174332.jpg

IMG20220623174257.jpg

IMG20220623174242.jpg
اور چائے پی کر بچے قرآن مجید چلے جائے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو پڑھانے کے لیے بیٹھا دیا عصر کے بعد میں نے چارپائیوں کو صحن میں ڈالا اور پنکھے باہر لگے پھر روٹی پکائی اس کے بعد مرغی کی کڑھائی کریم والی بنائی اور شام کے بعد روٹی کھا کر اج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52