ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم میں امید کرتی ہوں میرے سب بھائی اور بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنے گھر میں خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں گے اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی اپنی فیملی کے ساتھ اچھے زندگی گزار رہی ہوں آج اردو کمیونٹی پر میری پہلی پوسٹ ہے امید ہے کہ آپ سب بھائی مجھے سپورٹ کریں گے تم شروع کرتی ہو اپنی آج کی ڈائری
صبح فجر کے وقت اٹھ کر سب سے پہلے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کی پھر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب ناشتہ بن گیا تو باقی گھر والوں کو جاکر اٹھایا بچوں نے اٹھ کر منہ دھویا اور ناشتہ کیا اور مسجد قرآن پاک پڑھنے کے لیے چلے گئے پھر میں نے سب برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور بچوں کے یونیفارم اور جوتوں کو نکال کر رکھا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو سکول جانے کے لیے تیار کیا جب اچھے سکول چلے گئے تو میں میں نے گھر میں جھاڑو دیا اور پھر برتن دھوئیں اور اس کے بعد دوپہر تھی روٹی بنانے کی تیاری شروع کرنے لگی سالن اور روٹی بنا کر میں نے خود کھائیں پھر دوپہر کو بچے سکول سے گھر واپس آ گئے پھر ان کو روٹی گرم کرکے تھی روٹی کھا کر بچے مسجد میں قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے چائے بنائی پھر گھر کے اور کام کرنے شروع کردے اور عصر کے بعد بچے بھی مسجد سے آ گئے اور میں نے شام کے کھانے پکانے کی تیاری کرنے لگی اٹا مل کر رکھا پھر گیس پر سالن گرم کیا
IMG20211106121601.jpg

IMG20211106121422.jpg
اور روٹی بنائی شام کی اذان کے بعد بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی روٹی کے بعد بچے ٹی وی پر ڈرامہ دیکھنے لگے جب ڈرامہ ختم ہوا تو بچو نے اسکول کا کام کیا اور پھر سو گئے میں نے برتنوں کو ایک جگہ جمع کر کے رکھا پھر فری ہو کر آج کی ڈائیری لکھ دی

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

Respected ayshamjamshaid , you first publish your introduction post to new comer community,, that will help you to verify your indienty, thank you very much for joining steemit,, and thank you accepted my invitation to join steemit ,

Respected join #club5050 and receive extra vote from steemcurator01, steemcurator02 ' @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63114.90
ETH 2626.13
USDT 1.00
SBD 2.72