آن لائن سوٹ منگوایا

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں خیر خریت سے ہوگی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے خیریت سے ہوں جیسا کہ میں نے ایک بار پہلے بھی اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کیا تھا کہ میں آن لائن اپنے لئے سوٹ منگوآتی رہتی ہو تو کچھ دن پہلے میں نے موبائل پر ایک سوٹ میں دیکھا تھا جو کہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند آیا تھا تو میں نے اس کا آرڈر کر دیا تھا جو کہ تین دن بعد آج اس سوٹ کی ڈلیوری مجھے ملی جب میں نے پارسل کھول کر دیکھا تو اس میں وہی سوٹ تھا جو کہ میں نے آرڈر کیا تھا میں نے پارسل کھولتے وقت سوٹ کی فوٹو گرافی بھی کی جو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں سوٹ کو دیکھ کر مجھے انتہائی خوشی ہوئی جب میں نے سوٹ اپنے گھر والوں کو دیکھ آیا تو وہ بھی بہت خوش ہوئے
IMG20220825130307.jpg

IMG20220825130255.jpg

IMG20220825130239.jpg

IMG20220825130228.jpg

IMG20220825130220.jpg

IMG20220825130158.jpg

IMG20220825130133.jpg
انشاء اللہ تعالی میں دو تین دن کے بعد اس سوٹ کو سلوانے کے لیے درزی کے پاس لے کر جاؤں گی میں نے سوچا کہ آج میں اپنی ڈائری میں اپنی پیاری بہنوں کے ساتھ سوٹ کو شیئر کرو امید ہے کہ میری بہنوں کو میرا سوٹ پسند آئے گا آپ سب کو میرا سوٹ کیسا لگا مجھے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74