آج روزہ رکھا تھا

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب بہن اور بھائی ٹھیک ہوں گے آج سحری کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز تہجد ادا کر کے سحری بنانے کی تیاری کرنے لگی میں نے سحری کر کے روزہ رکھا اور پھر جب فجر کی اذان ہوئی تو انہیں مار فجر ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں نے گھر والوں اور بچوں کو اٹھا کر ان کے لیے ناشتہ بنایا اج جمعہ کی وجہ سے بچوں کی قران مجید سے بھی چھٹی تھی تو میں نے ان کو گھر پر ہی قران مجید پڑھنے کے لیے بٹھا دیا اور پھر میں نے برتن سمیٹے اور گھر کے دوسرے کام کرنے لگی پھر میں نے واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھوئے نو اور 10 محرم کی وجہ سے بچوں کی ٹیوشن سے بھی چھٹی تھی تو اس لیے بچے گھر پر ہی پڑھنے کے لیے بیٹھ گئے میں نے ناشتے والے برتن دھوئے پھر میں نے اٹا گوندھا اور سالن بنا کر بچوں کو روٹی دی پھر برتن سمیٹ کر رکھے اور جا کر اپنے کمرے میں لیٹ گئی تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے افطاری کے لیے پکوڑوں کا مصالحہ تیار کرنے لگی جب بچے اٹھے تو میں نے ان کو شربت بنا کر دی عصر کی نماز ادا کر کے میں نے روٹی بنائی ہے اور پھر سالن گرم کر کے رکھا

IMG20230728185632.jpg

IMG20230728151048.jpg

IMG20230728151035.jpg

IMG20230728150340.jpg

IMG20230728150310.jpg

IMG20230728150238.jpg

IMG20230728150209.jpg

IMG20230728150145.jpg

IMG20230728150142.jpg
اور اس کے بعد میں نے افطاری کے لیے پکوڑے بنائے جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے روزہ افطار کیا اور پھر سب گھر والوں اور امت مسلمہ کے لیے دعا کی روزہ افطار کر کے میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور اس کے بعد تھوڑی دیر کے لیے میں تھکاوٹ کی وجہ سے چارپائی پر جا کر لیٹ گئی اور پھر میں نے اج کی ڈائری لکھی

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 last year 

respected ayshamjamshaid you shared very nice kabab recipe

your post has been selected for booming vote

please use #food tag in food related post

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97555.31
ETH 3422.82
USDT 1.00
SBD 3.02