آج کلیجی کا سالن بنایا تھا

in Urdu Community2 years ago

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر وضو کرکے نماذ ادا کر کے جمعہ کے دن کا آ غاز کیا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا پہلے میں نے آگ جلائی اور چائے بنائی اور پھر پراٹھے بناکر پہلے خود ناشتہ کیا کیوں کے بچے سو رہے تھے اس کے بعد پھر جاکر بچوں کو اٹھایا اج جمعہ کا دن تھا تو بچو کی قرآن پاک سے چھٹی تھی تو بچے دیر تک سوتے رہے ناشتہ کر کے بچے اپنے کمرے میں چلے گئے میں چلے گئے جہاں پر وہ سکول کے جانے کی تیاری کرنے لگے انہوں نے یونیفارم پہنے اور پھر جوتے پالش کر کے سکول کے لیے تیار ہوگئے جب بچوں کی گاڑی آئی تو بچے سکول بیگ لے کر چلے گئے پھر میں نے کچن میں برتنوں کو اکٹھا کرکے رکھا اور اس کے بعد میں کمرے میں چلی گئی جہاں پر میں نے جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو جھاڑ لیا اور پہلے میں نے کچن میں جھاڑو دیا اور پھر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں ک و دھویا اور برتنوں کو دھوپ میں جا کر رکھ دیا اس کے بعد میں نے فریج میں سے پڑھے ہوئے کلیجے کو باہر نکال کر رکھا تاکہ کلیجی پر سے برف پگل جائے اس کے بعد میں نے ٹپ میں سے آٹا ایک برتن میں نکالا اور اس کو گوندا جب اٹا گوندھ لیا تو پھر میں نے کلیجے کے چھڑی کی مدد سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے اور پکانے کی تیاری کرنے لگی کچن میں آگ جلائی اور پھر پیاز کو کاٹ کر کلیجی کا سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے روٹیاں بنائی ابھی روٹی بنا رہی تھی تو بچے بھی سکول سے چھٹی کر کے واپس آ گئے پھر میں نے بچوں کو کپڑے دیے اور ان کے یونیفارم چینج کرکے بچوں کو منہ دھونے کے لئے کہا جب بچے منہ ہاتھ دھو کر آۓ تو پھر میں نے بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی روٹی کھا کر بچے کو گود میں میں مصروف ہو گئے اور دوپہر کے وقت میں نے اپنے لئے چائے بنائیں اور پھر میں نے دن کے روٹی والے بعد برتنوں کو دھویا اس کے بعد میں نے وضو کیا اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے جانماز ڈال کر جمعہ کی نماز ادا کرنے لگی جب جمعہ کے دن نماز ادا کر لی تو بچوں کے کپڑے اور یونیفارم استری کیے اس کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے اٹ ا گوندھا اور روٹیاں بنائی مغرب کی نماز کے بعد بچوں کو میں نے روٹی کھلایا اور پھر ان کو اپنے اپنے کمروں میں لے جاکر پڑھانے کے لئے بیٹھا دیا جب بچے پڑھ کے تھک گئے
IMG20230210124357.jpg

IMG20230210124333.jpg

IMG20230210094442.jpg
تو میں نے بچوں کو سونے کے لیے کہا بچے اپنے اپنے بستر میں جاکر سو گئے تو میں اٹھ کر واش روم میں گئی اور وضو کرکے اپنے کمرے میں آکر میں نماز عشاء ادا کرنے لگی اور اس کے بعد میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت کی بستر پر جا کر بیٹھ گئی پھر ڈائری لکھ کے پوسٹ کر دی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30