آج کبوتروں کا سالن بنایا

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتے ہیں تو میری سب بہن اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گے آج صبح اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں گئی اور میں نے جاتا ناشتہ بنایا اور پھر بچوں کو کیا کہا ناشتہ دیا اور ان کو قرآن مجید پڑھنے کے لئے بھیج دیا میں نے پھر اپنے لئے ناشتہ بنایا اور پھر برتن سمیٹ کر رکھے اس کے بعد بچوں کے یونیفارم اور جوتوں کو پالش کیا جب بچے قرآن مجید سے واپس ہے تو ان کو نہلا کر سکول تیار کر کے بھیجا اور پھر میں صحن اور کچن کی صفائی کرنے لگی اور پھر میں نے جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آٹا گوندھ کر رکھا آج میں نے سالن میں کبوتروں کا گوشت بنایا تھا کافی سالوں کے بعد آج ایک بار پھر ہم نے کبوتر بنائے تھے جو کہ بہت ہی مزے کے بنے تھے پھر میں نے سالن بنا کے روٹیاں بنائیں اور روٹی کھا کر یوٹیوب پر پروگرام دیکھنے لگی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو سالن گرم کرکے دیا تین بچے بچوں کو چائے بنا کر دی اور وہ قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے
IMG20220829104630.jpg

IMG20220829104102.jpg

IMG20220829080033.jpg

IMG20220829080010.jpg
جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا اور سکول کا ہو م ورک کرایا عصر کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائی پھر شام کی نماز ادا کرکے میں نے سالن گرم کرکے سب گھر والوں کو رات کا کھا نا دیا اور اج کی پوسٹ لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32