آج کی ڈائری
میری طرف سے سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گے اج جب میں اٹھی تو اس وقت صبح کے چار بج رہے تھے میں اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز تہجد ادا کرنے کے بعد قران پاک کی تلاوت کرنے لگی جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے صبح کی نماز ادا کی اور پھر باقی گھر والوں کو اٹھا کر میں کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلی گئی جب ناشتہ تیار ہو گیا تو میرے سب گھر والے اور بچے بھی ناشتہ کرنے کے لیے اگئے بچے اپنے کمرے میں جا کر سکول جانے کے لیے تیاری کرنے لگے اور باقی گھر والے اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے پھر میں نے برتنوں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے رکھا اور پھر اٹھ کر کمرے میں گئی جہاں پر بچوں کے سکول کے لیے یونیفارم اور جوتے پالش کر کے دیے جب بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے تو اور پھر میں کچن میں گئی اور برتن اٹھا کر دھونے لگی پھر میں نے جھاڑو لیا اور صفائی کرنے لگی جب 10 بجے تو میں نے اٹا گوندا اور اج بھنڈی کی سبزی بنانے کے لیے پہلے بھنڈیوں کو اچھی طرح دھو کر دھوپ میں خشک کیا اور پھر کاٹ کر بھنڈی کی سبزی بنانے لگی وہ اس کے بعد میں نے روٹیاں بنائی اج جمعہ تھا تو بچے بھی جلدی سکول سے اگئے
اور پھر ہم نے سب گھر والوں کے ساتھ مل کر دن کی روٹی کھائی اور میں نے برتنوں کو دھو کر رکھ دیا اور اپنے کمرے میں جا کر تھوڑی دیر کے لیے ارام کرنے لگی پھر دو بجے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور گھر والوں کو چائے بنا کر پھر میں نے بیٹے جو ٹیوشن پڑھنے کے لیے بھیج دیا اور میں ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کر کے اس پر مختلف پروگرام دیکھنے لگی
اور اج کی ڈائری بھی تحریر کی امید ہے کہ میری بہنوں اور بھائیوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی
achi khana tyar kya hai. Allah ap ku nasib kry
بھنڈی کا سالن تندور کی روٹی کے ساتھ بہت ہی مزہ کرتا ہے