عائشہ کی ڈائیری
میری سب بہنوں کو اسلام علیکم اللّه پاک اپ سب کو سلامت رکھے اپ ہمیشہ اپنے بچوں کے ساتھ اباد رہیں اج میں اپنی بہنوں کے لیے ایک وائٹ چکن کی کڑھائی لے کر آئی ہو جس کو اپ بنا کر جب کھائیں گئے اپ اپنی بہن کوضرور یاد کریں گئے اس کڑھائی کو بنانے کے لیے صرف 20 سے 25 منٹ چائیے اس کے بعد اپ کی کڑھائی تیار ہو گی اکر کبھی اپ کے مہمان آجاتے ہے تو وائٹ چکن کو منٹوں میں تیار کر سکتے ہیں
وائٹ چکن کے لیے ضروری اشیاء
چکن 1/2 کلو
ایک پیکٹ کریم
تیل
کالی مرچ
نمک
پاؤ ٹماٹر
ہلدی
سبز مرچ
تھوم
ادرک
بنانے کا طریقہ
اپ ایک برتن میں تیل ڈال لیں اور اس میں ادرک اور تھوم کا پیس ڈال کر ایک دو منٹ تک پکائیں پھر اس نمک اور ہلدی اور چکن کو ڈال کر اس کو اس وقت تک بھونیں جب تک اس میں سے پانی خشک ہوجائے اور تیل نکل کر باہر آجائے اور چکن برون ہوجائے تو اس میں چھوٹے ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور سبز مرچ اور ساتھ میں کالی مرچ بھی ایک بات کا خاص خیال رکھیں کے مرچ تھوڑی تیز ہو تاکہ جب اس میں کریم ڈالی جائے تو مرچ کام نہ ہو اور کچن میٹھی نہ بن جائے جب سبز مرچ اور ٹماٹر اچھی طرح
گھل کر مکس نہ ہوجائیں
پھر اخر میں اس میں کریم کا ایک پیکٹ ڈال کر انچ بند کر کے کڑھائی کو اتار لیں اپ کی وائٹ چکن تیار ہے اس کو مہمانوں اور گھر والوں کو پیش کر سکتے ہو
Apki posts pr MashaAllah kafi booming hoti hai
G bilkul thk kaha AP ny hira Bari mehnat sa Kam krti Hain na asliy
Dont worry hira and tanzil kbhi tu ml jaey ga booming reward
Dkhny main to bhot mzy dar lag rhi hy