عائشہ کی آج کی ڈائری کپڑوں کی سلائی

in Urdu Community3 years ago

میری طرف سے سب بہنوں اور بھائیوں کو سلام علیکم اللہ کی مہربانی اور کرم نوازی سے میں اور میری ساری فیملی ٹھیک ہے اور میں امید کرتی ہو کیا آپ سب بھی ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی فیملی کے ساتھ زندگی انجوائے کر رہے ہونگے آج صبح اٹھ کر اپنی عادت اور پابندی کے ساتھ صبح کی نماز ادا کی پھر کچن میں جا کر ناشتہ تیار کیا جب ناشتہ تیار ہوگیا تو بچوں کو اٹھایا اور ناشتہ کر آ کر قرآن مجید بھیج دیا جب قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو سکول کے لئے تیار کیا بچوں کے سکول جانے کے بعد میں نے گھر کے اور ضروری کام کیے پھر دوپہر کا کھانا بنانے لگ گئی آج میں نے دال بنائی تھی مونگ کی پھر روٹی بنائی پھر میں نے سردیوں کے کپڑے نکالے اور درزانی کے پاس لے گئی سلائی کے لیے جب درزانی کے گھر پہنچی تو وہ کپڑے سلائی کر رہی تھی میں نے بھی اپنے کپڑے اس کو دیے اور جس ڈیزائن کے ساتھ بنانے تھے وہ سب بتایا پھر میں گھر واپس آ گئی اور گھر آ کر ٹی وی دیکھنے لگی پھر بچے بھی سکول سے واپس آ گئے بچوں کو کھانا دیا پھر بچے قرآن مجید چلے گئے اور میں نے نماز ظہر ادا کر کے گھر کے باقی کاموں کرنے لگی جب فارغ ہوئی تو آج کی ڈائری لکھ دی امید کرتی ہوں
IMG20211108154104.jpg

IMG20211108154100.jpg

IMG20211108153716.jpg

IMG20211108153655.jpg
کہ آپ کو میری آج کی یہ ڈائری پسند ہے

Sort:  

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66394.28
ETH 3309.98
USDT 1.00
SBD 2.70