عائشہ کی آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری طرف سے سب بہنوں اور بھائیوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ سب بھائی اور بہنیں ٹھیک ہوگی آج صبح جب میں اٹھی تو مجھے ہلکا ہلکا بخار تھا سب بھائی اور بہنیں میری صحت کے لیے دعا کرنا پھر لوٹ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کر کے جب کچن میں گئی ناشتہ بنانے تو گھر والوں نے مجھے آرام کرنے کے لیے کہا اور چچی ناشتہ بنانے لگی پھر میں اپنے کمرے میں آرام کرنے لگی پھر گھر والوں نے مجھے چائے دی اور کچھ ٹائم کے بعد بسکٹ لیا
IMG20211115211828.jpg
اور پھر دوائی لی پھر اپنے کمرے میں آرام کرتی رہی دوپہر کے وقت تھوڑی سی روٹی کھائیں اور پھر دوائی اور گولیاں پھر شام کے وقت کچھ فرق آیا تو نماز ادا کی اور دوائی لی چائے کے ساتھ اور اج کی ڈائری لکھ نے لگی ۔ اپ سب بھائی میرے لیے دعا کرنا ۔ اللہ پاک صحت دے ۔امین
IMG20211115211816.jpg

IMG20211115211800.jpg

Sort:  

اللہ تعالیٰ صحت دے

 3 years ago 

اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63