عائشہ کی ڈاٙیری

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو السلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ سب اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہونگی اور الحمدللہ میں بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں آج میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے چار بج رہے تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے لگی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں کچن میں گی اور آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتے میں میں نے پہلے چائے بنائی اور اس کے بعد بچوں کے انڈے فرائی کیا اور پھر پراٹھے بنا ہے اسکول کی چھٹیوں کی وجہ سے بچے تھوڑی دیر سے قرآن پاک پڑھنے میں جاتے ہیں اور پھر دیر سے ہی واپس آتے ہیں جب بچے قرآن مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے تو میں نے بس بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور پھر برتنوں کو جمع کرکے ایک طرف رکھ دیا اور میں کچن اور صحن میں جھاڑو دینے لگی پھر میں جب بجلی آئی تو واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھونے لگی کپڑے دھو کر میں اپنے لیے ہوں اور فضا کی شربت بنائیں اور پنکھے کے نیچے بیٹھ کر آرام کرنے لگی پھر میں سبزی کاٹنے لگی آج میں نے سبزی میں بھی گھی توری بنائی تھی جس میں مونگ کی دال ڈالی تھی سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹی بنائی دن کے وقت سب بچوں کو روٹی کھلا کر سو گئی
IMG20220607102112.jpg

IMG20220607102053.jpg

IMG20220607082955.jpg

IMG20220607082932.jpg

IMG20220607073318.jpg

IMG20220607073310.jpg

IMG20220607073304.jpg
اور پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر نماز ادا کی اور بچوں کو ام کا جوس بنا کر دیا بچے قرآن مجید چلے گئے تو میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہوگئے پھر شام کے وقت میں نے روٹی بنائی اور بچوں کو روٹی کھلا کر سکول کا ہوم ورک کرنے لگی عشاء کی نماز ادا کرکے میں نے آج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57485.95
ETH 2901.27
USDT 1.00
SBD 3.67