عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری سب بہنو اور بھائیو کو اسلام علیکم میں بلکل ٹھیک ہو اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہو میں اس امید کے ساتھ سب بہنوں کے لیے دعا کرتی ہو کے اپ بھی ہمیشہ خوش رہے اج میں تہجد کے وقت اٹھی تھی الحمداللہ اج میں نے تہجد کی نماز ادا کی اور قران پاک کی تلاوت کرتی رہی پھر اپنے بستر پر جا کر لیٹ گئی فجر کی اذان ہو رہی تھی تو میں پھر بستر سے نکل کر نماز ادا کی اس کے بعد جاکر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی ناشتہ تیار ہوا تو کمرے میں اکر بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ دیا تو بچے ناشتہ کر کے اپنے کمرے میں چلے گئے پھر گھرکے دوسرے افراد نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے کر بچوں کو جا کر
سکول کے لیے تیار کیا بچوں کے سکول چلے جانے کے بعد میں گھر کے اور کاموں میں مصروف ہو گئی
IMG20220128162024.jpg

IMG20220128161144.jpg

IMG20220128160639.jpg

IMG20220128160632.jpg

IMG20220128160338.jpg

IMG20220128160215.jpg

IMG20220128155554.jpg

IMG20220128155343.jpg
اج کے دن کے لیے کھانا بنایا جب روٹی بنائی تو بچے بھی سکول سے آ گئے ان کے ساتھ بیٹھ کر سب نے کھانا کھایا میں جمعہ کی نماز کی تیارکرنے لگی نماز ادا کرنے کے بعد بچوں کے لیے گاجر کا جوس بنایا پہلے گاجروں کو اچھی طرح دھو کر صاف کیا پھر ان میں سے بڑی گاجروں کو کاٹ کر چھوٹا کیا اور مشین کو اچھی طرح سے دھو کر جوس بنایا جو سب بچوں کو دیا گاجر کا جوس صحت کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے خاص کر انکھوں کی نظر کے لیے بہت زیادہ مفید ہے اس کے بعد میں نے جوس والی مشین اور برتنوں کو دھو کر رکھا اور اج کی پوسٹ تیار کرنے لگی میں نے فوٹو بھی ساتھ بنائیں جو اپ کو دیکھنا چاہو گئی

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

Bhot achi dairy likhi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56618.92
ETH 2337.15
USDT 1.00
SBD 2.40