عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم آپ سب کیسی ہو مجھے امید ہے کہ میری سب بہنیں خوش ہوگی آج کل گرمی بہت زیادہ ہے تو اس لیے میری سب بہنوں اپنا اور اپنی فیملی کا خاص خیال رکھیں آج صبح میری جب آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کی اذان ہو رہی تھی میں نے آٹھ کے وضو کیا نماز ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کہ بعد کچن میں جا کر آگ جلائی اور ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار کرلیا تو بچوں کو جاکر اٹھایا اور جب بچوں نے ناشتہ کر لیا تھا وہ اسکول کا چھٹیوں کا کام کرنے لگے اور پھر قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے میں نے ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر بستروں کو سمیٹ کر کمروں میں رکھ دیا پھر میں نے جھاڑو دیا اور ناشتے والے برتنوں کو دھوکر رکھا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو کھیل کود میں مصروف ہوگئے میں بچوں کے کپڑے استری کرنے لگی پھر میں نے آٹا گوندھا اور آج کا سالن بنانے لگی اج میں نے مونگ کی دال بنائی تھی پھر روٹیاں پکائی بچوں کو روٹی کھلا کر سو لا دیا آج بہت زیادہ گرمی تھی میں نے اپنا موبائل اٹھایا اور موبائل پر یوٹیوب آن کر کے پروگرام دیکھنے لگی جب مجھے نیند آئی تو میں بھی آرام کرنے کے لیے سو گئی ظہر کے وقت اٹھ کر بچوں کو چائے بنا کر دیں اور بچے چار بجے مسجد میں قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور میں آج کی ڈائری لکھنے لگی
IMG20220609105513.jpg

IMG20220609105336.jpg

IMG20220606102135.jpg

IMG20220606102120.jpg

IMG20220606102102.jpg

IMG20220606102031.jpg

IMG20220606102028.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Bhot achi dairy lakhe hay AP nay jnab

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57842.09
ETH 2895.96
USDT 1.00
SBD 3.56