اتوار کے دن کی ڈائری

in Urdu Community8 months ago

میری طرف سے میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گی تہجد کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز تہجد ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کی اور پھر فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد کچن میں چلی گئی جہاں پر میں نے ناشتہ بنایا اور پھر بچوں اور گھر والوں کو اٹھا کر ناشتہ کرنے کے لیے کہا ناشتہ کرنے کے بعد بچے دوبارہ اپنے کمرے میں جا کر سو گئے کیونکہ اج اتوار کی وجہ سے ان کی چھٹی تھی
IMG20240421193049.jpg
اور چھوٹے بیٹے کو میں نے قران مجید پڑھنے کے لیے مسجد میں بھیج دیا ناشتہ بنانے کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور جا کر واشنگ مشین چلا دی بچوں کی سکول کے یونیفارم اور کپڑوں کو دھویا پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھو کر جھاڑو دینے لگی اس وقت تک بچے بھی اٹھ کے اور منہ ہاتھ دھو کر سکول کا ہوم ورک کرنے لگے پھر میں نے اٹا گوندا اور اج کھانے کے لیے چنا کی دال بنائی
IMG20240421193059.jpg

IMG20240421173234.jpg

IMG20240421172855.jpg

IMG20240421172644.jpg

IMG20240421172635.jpg

IMG20240421172606.jpg

IMG20240421172531.jpg

IMG20240421172522.jpg

IMG20240421172516.jpg
پھر روٹی بنا کر ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کی روٹی کھائی پھر بچے کھیل کود میں مصروف ہو گئے اور میں ارام کرنے لگی پھر اٹھ کر میں کچن میں گئی اور چائے بنانے لگی چائے پی کر میں نے برتن دھوئے شام کے کھانے کے لیے بچوں کی فرمائش پر میں نے الو والے چاول بنائے جو کہ بہت ہی زیادہ مزے دار بنے تھے میری سب بہنوں اور بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ جو میری ڈائری کو لائک اور کمنٹس کرتے ہیں

Sort:  

بچوں کی فرمائش پوری کر کے اچھا کیا

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 97628.16
ETH 3611.02
USDT 1.00
SBD 3.42