عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میری تمام بہنوں بہنوں کا اسلام علیکم میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک میری سب بہنوں اور بھائیوں کو سلامت رکھے اللہ کے فضل سے میں بالکل ٹھیک ہوں میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک میٹھی اور نئی ڈ ش ساتھ حاضر ہوں یہ ڈش سردیوں میں بنائی جاتی ہے کیونکہ یہ جس چیز سے بنتی ہے وہ سردیوں میں ہی ہوتی ہے جی بالکل میری بہنوں میں بالکل ٹھیک اندازہ لگایا ہے میں گاجر حلوے کے ہی بارے میں بات کر رہی ہوں
گاجر کا حلوہ صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے
گاجر کے حلوے کو بنانے کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
گاجر
دودھ
چینی
الائچی

سب سے پہلے آپ گاجریں لے کر ان کو اچھی طرح دھو کر اکسی رگڑے کی مدد سے چھوٹا چھوٹا کر لیں پھر آپ ایک بار اس برتن لے کر اس میں دودھ ڈال دیں اور پھر اس میں چھوٹی چھوٹی کی ہوئی گاجروں کو بھی ڈال دیں اور ساتھ میں تھوڑا سا حسب ضرورت گھی شامل کر لیں اور گاجروں کو دودھ میں گلنے کے لئے رکھ دیں جب گاجریں تھوڑی سی گل جائیں تو پھر اس میں چینی شامل کرلیں اور چھ سے سات عدد الائچی بھی ڈال دیں اور پھر اس کو اس وقت تک پکائیں جب تک گاجریں بالکل گل جائیں اور گھی باہر نہیں آ جاتا جب بھی باہر آجائے تو اس کو اچھی طرح مزید بھونیں تو آپ کا گاجر کا حلوہ تیار ہو جائے گا پھر آپ اس کو اپنے گھر میں استعمال کر سکتے ہیں امید ہے کہ آج کی ڈش آپ کو پسند آئے گی
IMG20220205142953.jpg

IMG20220205114742.jpg

IMG20220205114625.jpg

IMG20220205104154.jpg

IMG20220205104057.jpg

IMG20220205103932.jpg

IMG20220205102456.jpg

IMG20220205102405.jpg

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

it is really delicious recipe thank for sharing carrot halwa

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 60385.11
ETH 2889.75
USDT 1.00
SBD 3.65