عائشہ کی ڈائیری
میری بہنوں کو میرا سلام میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اپنے گھروں میں خوش ہوگی میں بھی خوش ہوں سب سے پہلے اپنی بہنوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو الحمدللہ خیروعافیت سے آج ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ بھی ختم ہونے والا ہے اس ماہ رمضان کے صدقے اللہ پاک ہماری مغفرت فرمائے اور میری تمام بہنوں اور بھائیوں کے رزق میں اضافہ فرمائے رات کو بارش ہونے کی وجہ سے صبح سحری کے ٹائم نیند آنے کی وجہ سے تھوڑا دیر سے اٹھی سحری تیار کی اور پھر گھر والوں کو سحری کرانے کے بعد میں نے صبح صبح ہی واشنگ مشین چلا دی پھر جب بچوں اٹھے تو ان کے لئے ناشتہ بنایا


بچے سکول چلے گئے تو میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہوگئے آج افطاری میں یو ٹیوب پر دیکھ کر میں نے آلو والے کباب بنانے تھے جو کہ بہت ہی مزے کے بنے تھے اور گھر والوں نے کافی پسند کیے جن کی تصویر میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں




Bhot khob
مزے کی چٹنی اور کباب پوری آپ نے اچھی کھانے کی ترکیب بتائی ہے۔ بہت اچھی ہے
Chatni maza maza
Zbrdast