عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم میں اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں بھی اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہونگے رمضان المبارک کا دوسرا روزہ تھا رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ ہوتا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمت عطا فرمائے آج میں سحری کے لئے تین بج کر چالیس منٹ اور اٹھی تو ساری ختم ہونے کے لیے ایک گھنٹہ باقی تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور سحری بنانے لگی سحری میں نے سب سے پہلے چائے بنا کر اس کے بعد ایک موٹی روٹی بنائی جس سے میں نے دیسی گھی کی چوری بنائی چوری میں میں نے شکر استعمال کی تھی اس کے بعد میں نے پھر اٹھے اور انڈے بنائے جب سحری کرلی تو بچوں کے لئے پراٹھے بنا کر رکھے ابھی بھی ٹائم ختم ہونے میں دس منٹ باقی تھے تو میں نے برتن جمع کر کے تہجد کے نفل پڑھنے لگی فجر کی اذان ہونے لگی تو میں نے نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوت کر کے آرام کرنے کے لئے سو گئی پھر لوٹ کر بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا اور بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں نے ان کے یونیفارم کو استری کیا اور جوتے پالش کیے بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو تیار کر کے سکول کے لیے روانہ کیا میں کچن میں جا کر برتنوں کو دھویا اور کمروں تو صحن میں جھاڑو دیا پھر میں نے افطاری کے لئے مرغی کا گوشت بنا کر رکھا اور بچوں کے لئے آٹا گوند کر روٹی بنائیں جب بچے سکول سے واپس آئے تو وہ ان کو روٹی دی اور پھر دوپہر کے وقت بچے اور میں سب سو گئے دو بج کر تیس منٹ پر اٹھ کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اور بچوں کو اٹھا کر چائے بنا کر دی بچے بھی کر قرآن مجید کے لیے چلے گئے میں نے افطاری کے لئے روٹی بنانے کے لیے آٹا گوند کر رکھا اور پکوڑوں کے لیے پیاز ٹماٹر پھل ہے اور آلو کاٹ کر رکھے عصر کی نماز ادا کرکے میں نے روٹی بنائی اور پھر افطاری کے لیے خربوزوں کو کاٹا ہو پکوڑے بنائے افطاری کرکے سب برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھا اور پھر اپنے لئے چائے بنائی یہ تھی میری ڈائیری امید ہے کہ میری بہنیں پسند کریں گی
IMG20220325154546.jpg

IMG20220325154454.jpg

IMG20220325154437.jpg

IMG20220325154407.jpg

IMG20220325154303.jpg

IMG20220325154158.jpg

Sort:  
 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

Bhot achi photography hy

Loading...

mine favorit's melon

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58167.25
ETH 2358.72
USDT 1.00
SBD 2.36