عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم مجھ پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کے میں تندروست ہو اور میں امید بھی یہ ہی کرتی ہو کہ اپ سب بھی تندورست ہو گئی اج منگل کا دن ہے تو میں نے صبح اللّه کے سامنے سجدہ دیا اور اج کا دن شروع کیا جسا کہ گھر میں عورت کو ہی صبح پہلے اٹھ کر سب کام شروع کرنا هوتاھے تو میں بھی روز کی طرح صبح ناشتہ بنایا اور بچوں کو دے کر قران پاک کے لیے مسجد میں بھج دیا اور ناشتہ کرنے کے بعد سب بچوں کا دکول کے لیر لنچ تیار کیا جو اج کل گرمی اور بریک ٹائم پر بچوں کو بھوک لگتی ہے تو اس لیے ان کو ساتھ لنچ بھی دیتی ہو بطے سکول تیارہو کر گئے تو میں نے ناشتہ والے برتن کو جمع کر کے ایک طرف رکھ دیا اور جھاڑو دینے لگی پھر برتنوں کو دھو کر گرمی لگی تو پنکھا چلا کر بیٹھ گئی اس کے بعد اٹا گوندھا اور مرغی کا سالن تیار کرنے لگی سالن کے لیے پیاز ٹماٹر کاٹے اور سالن تیار کیا روٹی پکا کر کھائی اور میں نے سلاد بھی بنایا جس میں بند گوبھی بھی شامل کی تھی گرمیوں میں روٹی کے ساتھ سلاد مزہ کرتاہے پھر دوپہر کو تھوڑا ارام کیا جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو پانی دیا
IMG20220311114933.jpg

IMG20220311114929.jpg

IMG20220311114401.jpg
اور روٹی گرم کر کے دی بچوں نےبھی ارام کیا شام کے وقت میں نے روٹی پکا کر سب کو دی اور کمرے میں جاکر بچوں کو سکول کا کام پیپروں کی تیاری کرنے لگی جب بچے سو گئے تو میں اج کی ڈائری لکھنے لگی

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36