عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم سب بہنوں اور بھائیو کو امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ہو گئی اپ کی دعاوں سے میں بھی ٹھیک ہو رات موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہم برامدے میں سوئے تھے صبح اٹھی تو فجر کی اذان ہو رہی تھی میں نے فجر کی نماز ادا کی وضو کرکے اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد کچن میں جاکر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی اور ناشتہ بنا کر سب گھر والوں کو اٹھا یا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے برتن آٹھا کر دھوئے اور پر کچن میں جھاڑو دیا اور پھر بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھ دیا اس کے بعد میں سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی اج میں نے سالن میں مچھلی بنائی تھی جب سالن بنا رہی تھی تو اس وقت بارش شروع ہوگئی
IMG20220621104536.jpg

IMG20220621104519.jpg
اور وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی اج میں نے روٹی بھی کچن میں بنائی تھی دن کے وقت جب روٹی کھا رہے تھے میرا شوہر ام لے کر ایا تو میں نے ام کا رس نکالا اور اس میں دیسی گھی ڈالا کر کھانے لگی ام کے رس میں دیسی گھی ڈال کر کھایا جائے تو اس کا اپنا ہی مزا ہے اپ بہنیں بھی ام کو اس طریقے سے کھائیں تو میں امید کرتی ہو
IMG20220620162343.jpg

IMG20220620162324.jpg

IMG20220620111444.jpg

IMG20220620111243.jpg
کہ اپ کو بھی کافی پسند آئیں گا پھر میں کمرے میں بیٹھ کر یوٹیوب پر مختلف پروگرم دیکھتی رہی اور اس سو گئی جب آٹھی تو بارش پھر بھی ہو رہی تھ ی میں نے نماز ادا کر کے چائے بنائی اور پھر اج کی ڈائیری لکھنے لگی

Sort:  

UHIVE Metaverse Adoption Airdrop is Live

Yesterday we announced our partnership airdrop for steemit & hive users
uhive-1.png

All the users are eligible for whitelist.
Every user who get whitelist will get 30000 HVE2 Tokens (Value at last $40)
CLICK HERE TO WHITELIST YOUR PLACE NOW

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52