عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میری بہنوں بھائیوں کو السلام علیکم میری بہنوں کے کیسے دن گزر رہے ہیں میں امید کرتی ہوں کے سب اپنے اپنے بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گی آپ بہنوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج اتوار کا دن تھا تو آج بھی روز کی طرح صبح سویرے اٹھ کر نماز اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ناشتہ پہلے تیار کیا کیونکہ آج بچوں کا مسجد میں قرآن پاک کا ٹیسٹ تھا پہلے بچوں کو ناشتہ کرایا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد ان کو اپنے کمرے میں لے کر آئیں اور ان کو تیار کیا اور نئے کپڑے پہن کر قرآن مجید بھیج دیا میں ناشتہ بنانے کے لیے دوبارہ کچن میں آئی اور ناشتہ بنا کر گھر کے دوسرے افراد کو دیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں برتن اٹھا کر ایک طرف رکھ دیے اور کمروں کی صفائی کرنے لگی اس کے بعد برتن دھونے اور خود تیار ہو کر کزن کے گھر قرآن خوانی کے لئے چلی گئی وہ اس میں بارہ بجے گھر واپس آئی تو بچے قرآن مجید سے واپس آ گئے تھےبچوں سے قران پاک کے ٹیسٹ کے بارے میں پہلے پوچھا اس کے
IMG20220212142426.jpg

IMG20220212142359.jpg

IMG20220212142356.jpg

IMG20220212142308.jpg

IMG20220212142241.jpg

IMG20220212142215.jpg

IMG20220212142207.jpg

IMG20220212142153.jpg

IMG20220212142131.jpg

IMG20220212142104.jpg
میں نے اٹا گوندھ کر روٹی پکائی اور سالن گرم کیا جو کہ سب بچوں کے ساتھ مل کر کھایا جب میں فری ہوئی تو جو میں نے اپنی پوسٹ میں اپنی بہنوں کے ساتھ ذکر کیا تھا کے میں کپڑوں کا آن لائن جوڑا منگوا رہی ہو تو وہ پارسل مجھے موصول ہوا تو میں نے اس کو کھولا اس کو کھولتے وقت میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جو آپ بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں جو میں نے آن لائن جوڑا تو کیا تھا وہی جوڑا مجھے ملا جو کہ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور میں نے اپنی گھر والوں کو بھی دکھایا پھر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور بچوں کو سکول کا ہوم ورک کرانے کے لیے بیٹھا دیا پھر میں نے چائے بنائی اور بچوں کو دی اور اس کے بعد میں نے دن کو روٹی والے برتنوں اور چائے والے برتنوں کو دھو کر رکھا پھر میں گھر کے اور کاموں میں مصروف ہوں گی اور شام سے پہلے میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں اور پھر رات کو کھانا کھا کر نماز عشاء پڑھی اور اپنے کمرے میں جاکر آج کی ڈائری لکھنے لگی ؓ

Sort:  

Nice photography

 2 years ago 

you bought online beautiful dress, and this dress hope will be also good after wearing

Coin Marketplace

STEEM 0.34
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 66361.53
ETH 3253.14
USDT 1.00
SBD 4.43