عائشہ کی ڈائری
میرے سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں بالکل ٹھیک ہوں امید کرتی ہو کہ میرے سب بھائی بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میری دعا ہے کہ میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو اللہ پاک ہمیشہ ہستا مسکراتا رکھے صبح میں اٹھی نماز فجر ادا کی اور سورۃ یاسین کی تلاوت کی اور تسبیح پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگی پھر گرم چادر اوڑ کر کچن میں چلی گئی اور وہاں پر ناشتہ تیار کرنے لگی آج میں نے ناشتے میں بچوں کو چنا کی دال کے پراٹھے بنا کر دیے جو کہ بچوں کو بہت ہی زیادہ پسند ہیں اور میرے گھر والے شوق سے کھاتے ہیں بچوں کے سکول جانے کے بعد میں گھر کے اور کاموں میں مصروف ہو گئیں کمروں میں صفائی کی تھی اور صحن میں جھاڑو دیے کر گھر والے گوشت لے کر آئے تو میں مرغی کا گوشت بنانے لگی پھر آٹا گوندا اور روٹی پکائی کچھ دیر کے لیے موبائل پر ٹک ٹاک چلا کر دیکھنے لگی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو روٹی دی عصر کے وقت دروازے پر دستک ہوئی تو میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو دروازے پر بھیجا جب وہ واپس آیا تو مجھے آ کر کہا کہ میں ایک چچا آئے ہیں اس نے یہ پارسل لیا اور وہ پیسے مانگ رہا ہے جب میں نے وہ پارسل دیکھا تو وہ میرا آرڈر کیا ہوا کپڑوں کا جوڑا تھا جس کو دیکھ کر میں بہت خوش ہوئی اور میں نے اپنے بیٹے کو رقم دی اور وہ باہر دینے چلا گیا جب میں نے اس پارسل کو کھول کر دیکھتی ہو تو اس میں وہی جوڑا تھا جو میں نے اس دن آرڈر کیا تھا جس کو آپ تصویروں میں بھی دیکھ سکتے ہیں پھر میں شام کی روٹی اور گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی سونے سے پہلے میں نے آج کی ڈائری لکھی
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈایری لکھی ہے اور بذریعہ پارسل بہت زبردست کپڑے منگوائے ہیں،اور فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
آہا بہت پیارے کپڑے ہے اور بہت اچھی ڈائری لکھی
#club75 enjoy
Respected joinin #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.