عائشہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کرنے لگی جب ناشتہ کے لیے پراٹھے تیار کر لیے تو میں نے جا کر بچوں کو اٹھایا جب بچے ناشتہ کرنے کے آ ئے تو میں نے بچو کو ناشتہ میں انڈے بنا کر دے ناشتہ کر کے بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے خود ناشتہ کیا میں نے ناشتہ کرنے کے بعد برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور کمرے میں جا کر بچو کے یونیفارم کو استری کیا اور چوتے پالش کر کے رکھے قرآن سے واپس آ کر بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے پھر میں صفائی کرنے کے لیے کمروں میں گئی میں نے جاکر کمروں میں جھاڑو دیا اور پھر صحن میں جھاڑو دینے اس کے بعد واشنگ مشین چلا۔کر میں کپڑے دھو نے لگ گئی پھر ناشتے والے برتن دھوئے پھر میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں پکائیں اور فریج سے سالن نکال کر گرم کیا۔ اور روٹی کھا کرمیں کمرے میں جا کر ڈرامہ دیکھنے لگی جب بچے سکول سے آ ئے تو میں نے کو بیٹھنے کے لیے کہا پنکھے پر اور بچو کو فریج سے نکال کر ٹھنڈا پانی دیا پھر ان کو گرم کر کے روٹی دی پھر بچے آرام کرنے لگے 3 بجے میں نے بچو کو اٹھا کر شربت بنا کر دی اور بچے قرآن پاک پڑنے چلے گئے اور میں نے کپڑو کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اس کے بعد میں شام کے لیے کدوں کی سبزی تیار کرنے لگی کدو کے سالن میں چنا کے دال بھی شامل کے تھی
IMG20230508173404.jpg

IMG20230508173358.jpg

IMG20230508171531.jpg

IMG20230508171054.jpg

IMG20230508171044.jpg

IMG20230508171040.jpg
بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو بچوں کو اسکول کا ہوم ورک کرنے کے لیے بٹھا دیا شام کی اذان کے وقت میں میں رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں مغرب کی نماز ادا کرکے میں نے سب گھر والوں کو روٹی دی روٹی کھا کر بچے اپنے کمرے میں جا کر ٹی وی دیکھنے لگے پھر جب بچے سو گئے اور پھر میں آج کی ڈائری لکھنے لگی

Sort:  
 last year 

آپ نے بہت اچھے طریقے سے سب کچھ بتایا ہے مجھے آپکی پوسٹ اچھی لگی ہے

کدو کی سبزی کھانا ثواب کا کام ہے۔کدو صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کھانا بہت لعزیز لگ رہا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64