عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر وضو کرکے نماذ ادا کر کے صبح کی نماز ادا کر کے پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو کمرے میں جا کر بچو کو اٹھا کر منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے کہا پھر میں کچن میں آگئی اور بچوں کے لیے پراٹھا بنانے لگی جب بچے منہ دھو کر آئے تو میں نے ان کو انڈے فرائی کر کے بچے ناشتہ کرنے کے بعد قران مجید کے لیے مسجد میں چلے گئے پھر میں نے کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر میں نے کپڑے دھونے کے لیے واشنگ مشین چلا دی جب بچے قران مجید سے واپس گھر ائے تو میں نے بچے کھیل کود میں مصروف ہوگئے جب کپڑے دھو لیے تو پھر سالن بنانے کی تیاری شروع کردی میں نے سالن میں گوشت بنایا تھا پہلے میں نے پیاز کاٹے پھر سالن تیار کرنے لگی سالن تیار کرنے بعد آٹا گوند کر روٹی بنانے لگی پھر سب بچو نے مل کر روٹی کھائی روٹی کھانے کے بعد میں نے برتن دھو کرکچن میں رکھے اس کے بعد میں نے ظہر کی وطو کر کے نماز ادا کی پھر بچوں کے لیے چائے بنائی بچے چائے پی کے قران پڑھنے کے لیے چلے گئے پھر میں نے چائے پی کر کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور اس کے بعد میری کزن میرے گھر میں آگئی
IMG20230218170708.jpg

IMG20230218170706.jpg

IMG20230218170704.jpg

IMG20230218170701.jpg
تو میں نے ان کی سموسے منگوائے اور ان کو گھر میں پڑی ہوئی مونگ پھلی دی جب سموسے آئے تو میں نے ایک پلیٹ میں سموسے اور چٹنی رکھ کر دی پھر میں نے ان کے لئے چائے بنائی میری کزن مغرب کی نماز سے پہلے گھر واپس چلی گئی میں اس کے بعد رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائی مغرب کی نماز کے بعد بچوں کو میں نے روٹی کھلائی اور پھر آج کی ڈائری لکھ کے پوسٹ کی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.15
ETH 2428.96
USDT 1.00
SBD 2.65