عائشہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ اللہ پاک کی کرم نوازی سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گی میں نے آج صبح سویرے اٹھ کر واش روم میں گئی اور وضو کر کے صبح کی نماز ادا کرنے لگی پھر میں نے بچوں کو اٹھایا اور میں ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی آج میں نے ناشتے میں بچوں کے لئے قیمے والے پراٹھے بنائے تھے جو کہ بچوں نے بڑے ہی شوق کے ساتھ کھائے پھر بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے پھر میں نے رشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور اس کے بعد میں واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھونے لگی پھر میں نے جھاڑو لیا جو سامان اور کمروں میں دینے لگی پھر میں نے برتنوں کو دھویا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو نہلایا دھلایا اس کے بعد میں نے بچوں کو تیار کیا اور پڑوس میں ایک شادی پر کھانا کھانے کے لئے چلی گئی شادی سے کھانا کھا کر میں بارہ بجے گھر واپس آ گئی بچوں کو ساتھ لے کر اور پھر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگی دوپہر کے وقت بچوں کو اٹھا کر میں نے نماز ظہر ادا کی اور پھر چائے بنانے لگی بچے کی قبر پر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے
IMG20230429051630.jpg

IMG20230429051235.jpg

IMG20230429051148.jpg

IMG20230429051143.jpg

IMG20230429051138.jpg
پھر میں نے چائے والے برتن رونے لگی اور اس کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور رات کے کھانے کے لئے میں نے چنا کی دال بنانے لگی پھر بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو پڑھنے کے لئے بیٹھ گئے مغرب کے بعد میں نے سب گھر والوں اور بچوں کو رات کا کھانا دیا یہ تھی میری آج کی ڈائری

Sort:  
 last year 

Apka paratha mze ka lg rh h

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64