ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم میں امید کرتی ہوں میرے سب بھائی اور بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنے گھر میں خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں گے اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی اپنی فیملی کے ساتھ اچھے زندگی گزار رہی ہوں تو شروع کرتی ہوں

آج کی ڈائری
صبح فجر کے وقت اٹھ کر سب سے پہلے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کی پھر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب ناشتہ بنا تو باقی گھر والوں بھی اس وقت تک جاگ گئے تھے پھر بچوں کو اٹھایا بچوں نے اٹھ کر منہ دھویا اور ناشتہ کیا اور مسجد قرآن پاک پڑھنے کے لیے نکل گئے جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے بھی ناشتہ کیا پھر بچوں کے مسجد آنے سے پہلے ان کے یونیفارم اور جوتوں کو تیار کیا جب بچے تیار ہو کر سکول چلے گئے بچوں کی سکول جانے کے بعد میں گھر کے باقی کام کرنے میں لگ گئی گندے کپڑے بہت زیادہ ہوگئے تھے تو میں نے واشنگ مشین چلائی اور کپڑے دھوے اور اس کے بعد دوپہر کی روٹی بنانے کی تیاری شروع کرنے لگی

IMG20211107092211.jpg

IMG20211107092140.jpg

سالن میں آج مرغی کا گوشت بنایا روٹی بنایا تین بجے بچے بھی سکول سے گھر واپس آ گئے پھر ان کو روٹی کھائی بچے مسجد میں قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر گھر کے اور کام کرنے شروع کردے اور برتنوں کو دھویا اس کے بعد اور میں نے کچھ ٹائم آرام کیا اور پھر میں نے شام کے کھانے پکانے لگی

IMG20211107092157.jpg

بچے ٹی وی دیکھنے میں مصروف گئے میں نے شام کی نماز پڑھی اور پھر سب گھر والوں کو کھانا دیا بچوں نے سکول کا کام کیا پھر عشاء کی نماز ادا کی اور اپنے کمرے میں جاکر بچوں کو سو لا کر آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئی امید ہے کہ آج کی ڈائری آپ سب کو پسند آئے گی جس طرح آپ نے مجھے میری پہلی ڈائری میں سپورٹس کیا امید ہے اس ہی طرح آپ مجھے سپورٹ کرتے رہیں گے

Sort:  

Nice diary post i like it very much

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57112.10
ETH 2405.80
USDT 1.00
SBD 2.28