عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری بہنوں اور بھائیو کو اسلام وعلیکم میں تندورست اور صحت مند ہوں میں امید کرتی ہو کے میری سب بہنیں بھی صحت مند اور تندرست ہوگئی اور اپنے بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہو گئی آج صبح کا آغاز میں نے نماز فجر ادا کر کے کیا اور بچوں کو اٹھایا اور ان کو پیپر کی تیاری کرنا نے کے لیے بیٹھ گئی
IMG20220321091213.jpg

IMG20220321094531.jpg

IMG20220321094520.jpg

IMG20220321085810.jpg

IMG20220321085807.jpg

IMG20220321085804.jpg
اور اس کے بعد میں کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی بچے ناشتہ کر کے دوبارہ اپنے کمرے میں آکر پیپر کی تیاری کرنے لگے آج انہوں نے قرآن مجید سے بھی چھٹی کی تھی کیونکہ آج ان کا انگلش کا پیپر تھا میں ناشتہ کر کے بچوں کے جوتے اور یونیفام کو نکالا پھر بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا بچے سکول چلے گئے تو میں کچن میں آکر برتن دھونے لگی پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر رکھا اور کچن اور کمروں میں جھاڑو دیا اس کے بعد میری سے بہن کی کال آگئی تو میں کچھ دیر اس سے بات کرنے کے لیے بیٹھ گئی آج دوپہر کے کھانے کے لئے میں نے سالن میں سبزی بنائی جو میں نے کاٹنے کے لئے بیٹھ گیا اور پھر میں نے ٹنڈے بنائے اس کے بعد آٹا گوند کر روٹی پکائی اور سب گھر والوں کو روٹی دی اور میں روٹی کھا کر یوٹیوب پر ڈرامہ دیکھنے بیٹھ گئی جب بچے سکول سے واپس آئے تو سب سے پہلے میں میں ان سے پیپر کے بارے میں پوچھا تو ماشاء اللہ سب بچوں کا پیپر بہت ہی اچھا ہوا تھا سالن گرم کر کے میں نے بچوں کو روٹی دی

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64