عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری سب بہنوں اور سٹیم کے سب ممبروں کو اسلام علیکم اپ سب کا کیسا حال چال ہے میں امید کرتی ہو کی اپ سے ٹھیک ٹھاک ہو گئی اللہ پاک کا شکر ہے کے میں بھی ٹھیک ہو صبح اٹھ کر میں نے موٹر چلا کر تازہ پانی کے ساتھ وضو کیا نماز فجر ادا کرنے کے لیے کمرے میں اکر جائے نماز ڈال کر نماز اس
ادا کی پھر وہی بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت بھی کی اس کے بعد کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے اگ جلی اور سب سے پہلے چائے بنائی چائے بناکر گھروالوں اور بچوں کو جاکر اٹھا یا واپس اکر پڑاٹھے بنائے اور بچوں نے اکر ناشتہ کیا اور مسجد میں قران پڑھنے چلے گئے پھر میں نے ناشتہ کیا اور برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور کمروں کی صفائی کی اور چھارو دیا بستروں کو باہر دھوپ میں رکھا اور برتنوں کو دھویا اور اج کا سالن بنانے کی تیاری کی جس میں میں نے الو بنائے اور اٹا گوند کر روٹی پکائی جو کے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھائی روٹی کھا کر میں ٹی وی دیکھنے بیٹھ گئی ظہر کی اذان ہوئی تو وضو کرکے نماز ادا کی پھر اج کی ڈائیری لکھی
IMG20220124103046.jpg

IMG20220124103043.jpg

IMG20220115123711.jpg

IMG20220115123658.jpg

Sort:  
 3 years ago 

enjoy #club5050

your this post has been selected for booming reward, urdu community appreciate your taking participate in #club5050 and we have great hope you will also join #club75 that will bring more good reward

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...
 3 years ago 

Bhot achi diary likhi he

 3 years ago 

MashaAlla ap n bht pyari diary tyar ki h good work

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63237.60
ETH 2647.23
USDT 1.00
SBD 2.81