عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتی ہو کہ میری سب بہنیں خوش اور خرم ہوگی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی خوش ہوں ایک دو دن میں مصروف ہونے کی وجہ سے میں اپنی بہنوں کے ساتھ سٹوری شیئر نہیں کر سکی جس کے لیے میں بہن اور بھائیوں سے معذرت کروں گی سویرے اٹھ کر میں نے ناشتہ بنایا ناشتے میں آج میں نے بچوں کو انڈے اور پراٹھے بنا کر دیے تھے ناشتہ کرنے کے بعد بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد چلے گئے
IMG20220617120908.jpg

IMG20220617074944.jpg

IMG20220617074934.jpg

IMG20220617074752.jpg

IMG20220617074703.jpg

IMG20220617074658.jpg
اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور برتن سمیٹ کر رکھے اور اس کے بعد صحن میں پڑے ہوئے بستروں اور چارپائیوں کو اٹھا کر برآمدے میں رکھا پھر صحن اور کمروں میں جھاڑو دیا اور ناشتے والے برتن دھونے لگ گئی آج میں نے سالن میں مصور اور مونگ کی مکس دال بنائی تھی سالن بنانے کے بعد میں نے آٹھ گوندھا اور روٹیاں بنائیں اور بچوں کو کھانا کھلا کر سلا دیا اور پھر دوپہر کے وقت بچوں کو چائے بنا کر دی بچے قرآن مجید چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو پڑھنے کے لیے بٹھا دیا سکول کی چھٹیوں کا ہوم ورک بھی کرایا مغرب کی اذان کے وقت میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54