عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

سٹیم کی تمام بہنیں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں اور مجھے اللہ پاک کی ذات پر پورا بھروسہ ہے کہ آپ سب بہن بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ کا شکر پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں آج میں بہت خوش ہوں اور اللہ پاک اللہ کا شکر ہے اس نے ہمیں بھی توفیق دی ہے کے اپنی سہولت کے لیے آج ہم نے کپڑے خشک کرنے والی ایک مشین لی سردیوں کی وجہ سے دھوپ کم نکلنے اور کپڑے خشک نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشانی رہتی تھی جس میں خاص کر بچوں کے اسکول کے کپڑے اور جرسی وغیرہ کو خشک ہونے میں کافی ٹائم لگتا تھا اور دو تین دن دھند کی وجہ سے دھوپ نہیں نکلتی تھی تو کپڑے خشک ہونے میں لگ جاتے تھے تو میری کافی زیادہ خواہش تھی کہ اللہ پاک ہم کو بھی ایک مشین لینے کی ہمت دے تو الحمدللہ آج وہ ہماری بھی پوری ہوگی مشین کو کھولتے وقت میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جواب میں سب بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں میری اللہ پاک سے دعا ہے اللہ سب کو ان سہولتوں سے نوازے اور ان کے رزق میں برکت ڈالے
IMG20211218142509.jpg

IMG20211218142456.jpg

IMG20211218142452.jpg

IMG20211218142440.jpg

IMG20211218142153.jpg

Sort:  

آپ نے آج نئی مشین لی ہے آپ کو بہت بہت مبارک ہو.اللہ آپ کو اور بھی خوشیاں عطا فرمائے.امین

ڈھیر مبارکباد اللہ نصیب کرے

 3 years ago 

آج آپ نے نئی مشین خریدی میری دعا ہے اللہ پاک آپ کی اور بھی جائز مراد پوری کرے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52