عائشہ کی ڈائری
میری سب بہنو اور بھائیو کو اسلام علیکم میں بلکل ٹھیک ہو اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہو میں اس امید کے ساتھ سب بہنوں کے لیے دعا کرتی ہو کے اپ بھی ہمیشہ خوش رہے صبح اٹھ کر بستر پر پڑی رہی پھر منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں گئی وہاں جاکر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ تیار ہوا تو بچوں کو آواز دی کے ناشتہ تیار ہے ٹھنڈا نہ ہو جائے آکر کر لو۔بچے کچن میں آکر ناشتہ کرنے لگے اس کے بعد بچے اپنے کمروں میں چلے گئے کیوں کے اج جمعہ کی وجہ سے قران کی چھٹی تھی میں ناشتہ کرنے کے بعد بچوں کو یونیفارم اور جوتے دے کر
سکول کے لیے تیار کیا بچوں کے سکول چلے جانے کے بعد میں گھر کے اور کام کرنے لگی کمروں میں جھارو دیا برتنوں کو دوھویا جب سب کام کر لیے تو دوپہر کے لیے کھانا بنانے لگی پہلے پیاز کو کاٹا پھر الو اور دوسری سبزی کو کاٹ کر آگ جلا کر اج کا سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہو گیا تو اٹا گوندھ کر روٹی بنائی ابھی روٹی بنانا کر رکھی ہی تھی جو بچے بھی سکول سے چھٹی کرکے آگئے بچوں کے یونیفارم اور جوتے اتارنے میں مدد کی پھر بچوں کو منہ ہاتھ دوھ کر روٹی کھانے کو کہا میں برتنوں میں سالن اور روٹی پہن کر لائی جو کے ہم سب نے مل کر کھائی روٹی کھاکر بچے کھیل نے لگے میں وضو کر کے جمعہ کی نماز ادا کرنے لگی نماز ادا کر کے کھانے والے برتنوں کو دھو کر رکھا اس کےچ بعد میں موبائل کر ٹک ٹاک دیکھنے بیٹھ گئی جس میں ایک میں نے ویڈیو دیکھی جس میں کپڑوں کا اشتہار تھا وہ سوٹ مجھ کو بہت پسند ایا جس کا میں نے اسکرین شاٹ لیا
پھر اس پر رابطہ کیا اور وہ سوٹ بک کرایا پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی شام کے کھانے کے لیے روٹی بنائی رات کو سب کے کھانا کھانے کے بعد بچوں کے بیگ کمرے میں لے کر بچوں کو سکول کا ہوم ورک کریا جب سب بچے سو گئے تو عشاء کی نماز ادا کر کے اج کی پوسٹ لکھنے لگی
Walikum assalam bht achi diary likhi h
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
Bhot achi photography ki hy