عائشہ کی ڈائری
میری سب بہن اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گی اج سویر اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو پھر میں نے بچوں کو اٹھایا اور بچوں نے ناشتہ کیا جمعہ کی وجہ سے بچوں کی قران مجید کی چھٹی تھی تو بچے گھر پر ہی قران مجید کی تلاوت کرنے لگے پھر بچوں کو میں نے ٹیوشن کے لیے تیار کیا بچے ٹیوشن چلے گئے اور پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو سمیٹا اور جھاڑو لے کر صحن اور برامدوں میں دیا اور پھر میں نے چارپائیوں کو برامدے میں ڈالا اس کے بعد میں نے ناشتے والی برتنوں کو دھویا اور واشنگ مشین چلا دی اج میرے کپڑے بہت ہی زیادہ تھے تو میں نے واشنگ مشین چلائی اور کپڑے دھونے لگی اس کے بعد میں میں اٹا گوند اور فرج میں رکھ دیا
اج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ گھر پر کپڑوں کی وجہ سے کام بھی بہت زیادہ تھا اور کل والا سالن بھی کافی مقدار میں بچا ہوا پڑا تھا جب بچو ٹیوشن سے گھر واپس ائے تو کھیل کود میں مصروف ہو گئے اور کمپیوٹر پر کارٹون دیکھنے لگے کپڑے دھو کر میں نے روٹی پکائی اور سالن گرم کر کے بچوں کو دیا کی وجہ سے میں کمرے میں جا کر سو گئی تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کر کے بچوں کو نیوڈل بنا کر دیے نیوڈل کھانے کے بعد بچے پڑھائی کرنے لگے اور میں نئے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی شام کی روٹی کھا کر میں نے کپڑوں کو استری کیا یہ تھی میری اج کی ڈائری امید ہے کہ میری بہنوں کو پسند ائے گی
Nodels buchyy bht shoq se khaty hn
bhut laziz noddles lug rahi hain, aur achi effort hai
your post has been selected for booming vote
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Se ve una comida muy deliciosa, es agradable probarla.