عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میری پیاری پیاری بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کے روزے بہت اچھے گزر رہے ہونگے الحمدللہ میرے روز بھی بہت اچھے گزر رہے ہیں پہلے سے اب سحری کا ٹائم کم ہونے لگا ہے تو اس لیے آج سے میں نے بھی دو بج کر 50 منٹ پر اٹھنا شروع کر دیا ہے اٹھ کر پہلے میں نے وضو کیا اور پھر سحری بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی سحری بنا کر سب گھر والوں کو اٹھایا اور انہوں نے سحری کی جب سامنے سحری کرلی تو میں نے برتن سمیٹ کرکچن میں رکھ دیے تو پھر میں نےتہجد کی نمازپڑھ نے لگی جب اذان ہوئی تو میں نے فجر کی نماز ادا کی اور پھر چار پائی پر جا کر لیٹ گئی جب میں اٹھی تو بچوں کے لئے ناشتہ بنانے لگی بچے ناشتہ کر کے قرآن مجید کے لیے مسجد میں چلے گئے اور میں ان کے یونیفارم استری کرنے لگی جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو تیار ہو کر سکول اور پھر میں کمروں میں جھاڑو دیا اور پھر برتن دھو کر رکھے پھر میں نے آٹا گوندھا اور بچوں کے لئے روٹی بنا کر رکھی جب اچھی سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کو کل والا سالن گرم کرکے دیا اور پھر ارام کرنے کے لئے سو گئی عصر کے وقت آٹا گوندا اور افطاری کیلئے سالن بنایا اور پھر روٹی بنا کر افطاری کے لئے پکوڑے بنانے لگی اور فروٹ کاٹ کر رکھا افطار کے بعد مغرب کی نماز ادا کی اور پھر روٹی والے برتنوں کو جمع کرکے کچن میں رکھا اور اپنے کمرے میں آ کر ڈائری لکھنے بیٹھ گئی
IMG20220413184410.jpg

IMG20220413184405.jpg

IMG20220413095106.jpg

IMG20220413095038.jpg

IMG20220412183700.jpg

IMG20220412183654.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Nice photo

تربوزہ

Nice photography

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64243.42
ETH 3152.93
USDT 1.00
SBD 4.28