عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری سب بہنوں کا اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں بالکل ٹھیک ہوگئی اور میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح نائی کچھ دیر سے اٹھی کیونکہ دو تین دن شادی کی تھکاوٹ تھی تو اس لیے جب صبح میری آنکھ کھلی تو کافی دیر ہو چکی تھی میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی ابھی تک بچے سو رہے تھے آج اتوار کا دن تھا تو سکول سے بھی چھٹی تھی میں نے ناشتہ تیار کیا تو جا کر بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرا کر قرآن مجید کے لیے مسجد میں بھیج دیا ناشتے کے بعد میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے اور کچن میں جھاڑو دیا اور پھر کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹ کر میں نے کپڑوں والی واشنگ مشین چلادی کیوں کہ بچوں کے یونیفارم اور شادی والے کپڑے پڑے ہوئے تھے تو میں ان کو دھونے لگی پھر میں نے ناشتے والے برتن دھوئیں آج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ ہمارے گھر شادی والا سالن کافی بڑا تھا
IMG20220313102338.jpg

IMG20220313102331.jpg

IMG20220313073102.jpg
تو میں نے آٹا گوند کر رکھا آج میری نند اور اس کے بچے بھی ہمارے گھر آئے دوپہر کے وقت میں نے چائے بنائی اور بچے قرآن مجید چلے گئے

IMG20220313074158.jpg
میں نے نند کے ساتھ کافی باتیں کی میری نند عصر کے وقت اپنے گھر چلی گئی اور پھر میں نے بچوں کو کل کے پیپر کی تیاری کر آنے لگی رات کے کھانے کے لئے میں نے مونگ کی دال بنائی یہ تھی میری آج کی ڈائری

Sort:  
Loading...

Nice post

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36