عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم میں دعا اور امید کرتی ہوں کہ میرے سب بہن بھائی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوگی آج جب میں بستر سے اٹھ کر وضو کرنے کے لیے گی تو بہت ہی زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر بستر میں لیٹ گیا اور پھر میں نے نماز جنازہ ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگیں جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو جا کر اٹھایا بچوں نے ناشتہ کیا اور پھر قرآن مجید چلے گئے اس کے بعد میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر کچن کی صفائی کی اور کمروں میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے پانی گرم کیا اور پھر برتنوں کو دھویا آج اتوار کا دن تھا تو میری بہن نے بھی ہمارے گھر بچوں سمیت آنا تھا
IMG20230115162632.jpg

IMG20230115162621.jpg

IMG20230115104557.jpg

IMG20230115104551.jpg

IMG20230115104508.jpg
تو میں نے ان کے لیے کھانا بنانے کی تیاری کرنے لگی پہلے میں نے پیاز اور آلو کو کاٹا اور اس کے بعد میں نے مرغی کا گوشت اچھی طرح دھوکر سالن بنانے لگی اس وقت تک بچے بھی قرآن مجید سے واپس آ گئے تھے جب سالن کیا ہوگیا تو پھر میں نے چاول بنانے ک ی تیاری کی پہلے میں نے چاولوں کا مصحالہ بنایا اور پھر چاول بنا ہی تھی تو میری بہن بھی آ گئی جس کے لیے میں نے چائے بنائی اور بیسٹ دیے پھر میرے کام میں میری بہن میں بھی کافی مدد کی پھر ہم نے آٹا گوندا اور روٹیاں بنائیں جب روٹی تیار ہوگی تو ہم نے سب نے مل کر روٹی کھائی دوپہر کے وقت میں نے بہن کے لئے چائے بنائی اور پھر میری بہن نے میرے ساتھ برتن دھونے میں بھی مدد بھی کی چار بجے میری بہن اپنے گھر بچوں کو لے کر واپس چلی گئی تو پھر میں نے رات کے کھانے کے لئے آٹا گوندھنا شروع کر دیا اور گھر کے دوسرے کام کیے پھر مغرب کے بعد میں نے سالن گرم کرکے روٹیاں بنائیں اور بچوں کو روٹی کھلا کر اپنے کمرے میں لے جاکر ان کو پڑھانے لگی یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو کہ میں آپ بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

Sort:  

es una buena manera de hacer dow para hacer pan o pizza. las manos son útiles para hacer cualquier dow útil para el pan

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56709.98
ETH 2329.72
USDT 1.00
SBD 2.37