عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میری بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم الحمدللہ میں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی بھی اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں گے آج جمعۃ المبارک کی صبح میں نے تہجد کے وقت اٹھ کر وضو کیا اور نماز تہجد ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگیں جب فجر کی اذان ہوئی تو نماز فجر ادا کرکے بچوں کے لئے ناشتہ بنایا جب ناشتہ تیار ہوا تو بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا آج جمعہ کی وجہ سے بچوں کی قرآن پاک کی چھٹی تھی اس لیے بچے جلد ہی سکول کے لیے تیار ہوگئے بچوں کے اسکول جانے کے بعد میں گھر تھے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی آج میں نے کھانے کے لئے دال مونگ بنائی تھی جب میں نے روٹی پکائی تو بچے بھی سکول سے چھٹی کر کے آ گئے پھر میں نے کھانے کے لئے سلاد بنایا اور دال میں دیسی گھی ڈال کر بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی روٹی کھا کر بچے آرام کرنے کے لئے سو گئے دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی جب بچے اٹھے تو ان کو میں نے سکول کا ہوم ورک کرایا سکول کا کام کرنے کے بعد بچے کھیل کود میں مصروف ہوگئے
IMG20220916114856.jpg

IMG20220916114849.jpg

IMG20220916114831.jpg

IMG20220916114828.jpg

IMG20220916114423.jpg

IMG20220915162104.jpg
میرا گلہ خراب تھا تو میں نے گھر میں پڑی ہوئی گولیاں پانی کے ساتھ لی اس کے بعد آٹا گوندھنے لگی تو صحن میں رات کو سونے کے لیے چارپائیاں ڈالیں پھر میں نے شام کے وقت رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائی روٹی کھا کر بچے ٹی وی دیکھنے لگے امید ہے کہ میری آج کی یہ پوسٹ میری بہنوں اور بھائیوں کو پسند آئے گی شکر یہ

Sort:  

deliciosa comida, eres ama de casa. increíble comida tu cocinero

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32