عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

میری بہنوں کو سلام میں ٹھیک ہو اور امید ہے کہ اپ بھی ٹھیک ہو گی آج صبح میں نے اٹھ کر ناشتہ بنایا آج انڈے نہیں تھے تو ناشتہ دہی کے ساتھ کیا پھر بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا جب وہ قران پڑھ کر واپس آئے میری بڑی بیٹی کو بخار تھا تو وہ سکول نہیں گئی اس کو دوائی دی اور میں گھر کی صفائی کرنے لگی اس کے بعد برتنوں کو دھویا اور اج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا پھر بیٹی کو فریج سے نکال کر فروٹ دیے اور روٹی پکائی ہمارے گھر میں چادر بچنے والی آئی تو چار پائی پر ڈالنے کے لیے میں نے اس سے چادریں لی اس کے پاس کافی اچھی چادریں تھی جو اس نے مجھ کو مناسب ریٹ پر جب بچے سکول سے آئے
IMG20220526222639.jpg

IMG20220514083727.jpg

IMG20220514083724.jpg

IMG20220514083720.jpg

IMG20220514083707.jpg

IMG20220514083701.jpg
تو ان کو کھانا دیے کر ارام کرنے لگی پھر اٹھ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور بچوں کے لئے چائے بنائی اس کے بعد میں امی کے گھر چلی گئی جہاں پر میری بہن بھی آئی ہوئی تھی شام سے پہلے میں امی کے گھر کے سے واپس آیا اور آکر روٹی بنائیں اور سالن کر کے سب گھر والوں کو شام کی روٹی دی یہ میری آج کی تحریر ہیں جو میں بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

Sort:  

آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

 2 years ago 

Bhot achi chader hain

Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.


Join the NFTMC community to get rewarded.

USE TAG - #nftmc

Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3

@ayshamjamshaid آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ. میرے پاس آپ کے لیے ایک چھوٹی سی تجویز/ پیشکش ہے۔ اگر آپ سننے کے لیے چند منٹ نکال سکتے ہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔ تنہا اکاؤنٹ بڑھانا مشکل ہے اور کمیونٹی کے ساتھ ہم تیزی سے ترقی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس آفر کو سنیں، ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو اس پر افسوس نہیں ہوگا 🙏🙂

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64401.36
ETH 2627.01
USDT 1.00
SBD 2.83