عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میری بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہو کے اپ
سب خیریت سے ہو گی اپ کی دعاؤں سے میں بلکل سہی سلامت ہو بنی پاک اس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ۔ فرمان ہے کہ شب جمعہ اور جمعہ کے دن جو بھی مجھ پر درود و سلام پڑھتا میں خود سنتا ہوں میری دعا ہے اللّه پاک ہم کو بھی جمعہ کے دن درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین سویرے میں بیدار ہوئی تو اس وقت بجلی نہیں تھی میں نے لائٹ آن کر کے جب ٹائم دیکھا تو اس وقت6.30 تھے میں جلدی جلدی اٹھ کر منہ ہاتھ دھوگئی تو دیکھا تو باہر موسم بھی خراب تھا اور بارش بھی ہو رہی تھی واپس آ کر بچوں کو اٹھایا اور بچوں کو ایک لائٹ آ ن کر کے دی میں لائٹ لے کر کچن میں گئی اور لائٹ کی مدد سے آ گ جلا کر ناشتہ بنایا بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکل ہوئی ناشتہ بنانے میں بچے سکول گے تو میں نے اور کام کیے اج تو اندار اندار کے ہی کام تھے بارش کی وجہ سے صحن میں جھاڑو دینے کی ضروت بھی نہیں تھی صرف تم کے اندر جھاڑو دیا اور برتنوں کو دھو کر رکھا کچھ دیر کے لیے بجلی آئی تو میں نے موٹر چلا کر پانی والی ٹینکی کو بھرا موبائل اور چارجنگ والے لائٹ کو چارجنگ پر لگا دیا اور کوئی کام نہیں تھا تو میں اپنے کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گئی پھر اٹھ کر اٹا گوندھ اور سالن بنانے لگی پہلے پیاز اور الو کو کاٹ کر رکھا اج میں نے گوشت بنایا مرغی کا جب سالن بنا رہی تھی تو دوبارہ بجلی چلی گئی میں لائٹ لے کر آ ئی اور لائٹ کی مدد سے سالن تیار کیا اج کبھی بارش روک جاتی تو کسی ٹائم شروع ہو جاتی بچے جب سکول سے واپس آ ئے تو گرم گرم روٹی اس وقت بنائی اور سب نے مل کر کھائی اج سارہ دن کمروں کے اندار ہی گزارہ ہے یہ تھی میری اج کی ڈائری
IMG20220225104721.jpg

IMG20220225104224.jpg

IMG20220225104202.jpg

IMG20220225104152.jpg

Sort:  

Apny bhot achi dairy likhi hy

Loading...
 3 years ago 

ap ki post achi hai, lakin agar ap thora aur zaida lakhain aur photos ki quality batr kr lain tu bhut acha ho ai

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36