عائشہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب بہنیں ٹھیک ہوں گی کچھ عرصہ میرا موبائل خراب ہونے کی وجہ سے میں اپنی بہنوں کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر نہیں کر سکی اس لیے معذرت خواہ ہوں اج میں دوبارہ اپنی ڈائری کے ساتھ اپ بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حاضر ہوں سویرے فجر کی اذان کے وقت میری انکھ کھلی میں نے اٹھ کر لائٹ ان کی اور پھر وضو کر کے نماز فجر ادا کرنے لگی پھر میں نے بچوں اور گھر والوں کو نماز فجر ادا کرنے کے لیے اٹھایا اور خود باورچی خانے میں جا کا صبح کا ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب گھر والوں نے فجر کی نماز ادا کر لی تو سب ناشتہ کر لیں کے لیے اگئے بچے ناشتہ کرنے کی بات قران مجید پڑھنے کے لیے مسجد میں چلے گئےپھر میں نے خود ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد برتنوں کو سمیٹ کر رکھا پھر میں نے چارپائیوں کو برامدے میں اٹھا کر رکھا اور اس طرح سمیٹ کر کمرے میں رکھے اور اس کے بعد جھاڑو لے کر صحن اور کمروں میں دیا اس کے بعد میں نے چارپائیاں اٹھا کر برامدے میں رکھیں بچے قران مجید سے واپس ائے تو ان کو تیار کر کے ٹیوشن پڑھنے کے لیے بھیج دیا اج صبح سے ہی بہت زیادہ گرمی ہونے لگ گئی تھی تو میں نے پھر ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر میں نے کچھ دیر پنکھے کے نیچے بیٹھ کر ارام کیا اور سبزی فریج میں سے پنڈی کی سبزی نکال کر اچھی طرح دھوئی اور دھوپ میں خشک کرنے کے لیے رکھ دی جب بھنڈی خشک ہوئی تو پھر کاٹنے لگی اج میں نے سبزی میں بھنڈی بنائی تھی اس کے بعد میں نے اٹا گوندھا اور روٹیاں بنائیں پھر میں نے بھنڈی کا سالن بنا کر روٹی کھائی اور بچوں کو بھی دی بچے کمپیوٹر دیکھنے کے لیے کمرے میں بیٹھ گئے
IMG20230810112253.jpg

IMG20230810111633.jpg

IMG20230810074327.jpg

IMG20230810074317.jpg
اور میں اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگی پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی اور بچوں کو اٹھایا بچے چائے پی کر قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی جب بچے قران مجید سے چھٹی کر کے ائے تو میں نے ان کو پڑھنے کے لیے بٹھا دیا اور اج کی اپنی ڈائری اپ بہنوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے لکھنے لگی

Sort:  
 last year 

respected aysha your post has been selected for booming vote, stay active and keep continue your quality of work

try to visit other member post and write comments

Very nice. I'm sure this will be delicious 😋

es una comida realmente deliciosa, me gustó mucho la comida picante

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 75890.23
ETH 2903.21
USDT 1.00
SBD 2.57