the diary game Beautiful day 17 Feb 2023

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم دوستو
دوستو کیا حال ہے امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی.ناشتے کے لئے کچن میں آ گئی وہاں سب گھر والے موجود تھے. میں نے سب کو سلام کیا اور ناشتے کے لئے بیٹھ گئی بھابھی نے پراٹھا بنا کر دیا میں نے ناشتہ کیا اور کمرے میں آگئی کمرے کی صفائی کی ہر چیز کو اپنی جگہ پر رکھا اور ڈسٹ صاف کی پھر کتاب اٹھا کر پڑھنے لگی میرے پیپرز ہونے والے ہیں اور ان کی تیاری کرتی ہوں. دو گھنٹے پڑھی پھر کمرے سے باہر آگئی گھر میں چاچو لوگ آئے ہوئے تھے ان کو سلام کیا اور ان کے لئے چائے بنائی. وہ سب جیل جا رہے تھے بھائی سے ملنے. وہ چائے پی کر چلے گئے. میں نے کاموں میں امی کی ہیلپ کی اور پھر کمرے میں آکر ٹی. وی دیکھنے لگی میرا فیورٹ ڈرامہ آنے والا تھا. ایک گھنٹہ ڈرامہ دیکھا پھر دوپہر کا کھانا بنانے کے لیے کچن میں آ گئی سالن اور کباب بنائے کباب ابو کو بہت پسند ہیں یہ بنانے کے بعد کچن سے باہر آگئی
IMG_20230214_182832.JPG
کہ بھائی اور بابا آئیں گے تو تازہ روٹیاں بناؤں گی بابا لوگ آگے تھے بھائی سے مل کر ان کے ہاتھوں میں سفید شاپر تھا میں نے پوچھا کیا ہے ابو نے بتایا کہ جیل سے بھائی نے گفٹ بھیجے ہیں سب گھر والوں کے لئےمیں نے کھولا تو دیکھ کے بہت خوش ہوئی
IMG_20230218_101332.JPG
بھائی نے سب کے لئے بریسلٹ اور پین بھیجے تھے موتیوں سے سجا کر. میں نے سب چیزوں کی تصویریں لی
IMG_20230218_101138.JPG
IMG_20230218_101105.JPG

آپ لوگوں سے شئر کرتی ہوں. مجھے میرا پین بہت پسند آیا میں نے اسے اپنے بکس میں احتیاط سے رکھ دیا.میں بہت خوش تھی اور سب چیزوں کو کمرے میں رکھا
IMG_20230218_101055.JPG
اور روٹیاں بنانے لگی. سب نے کھانا کھایا اور چائے پی عشاء کی نماز پڑھی اور بستر پر آ گئ اب بہت نیند آرہی ہے انشاء اللہ کل نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اور اس پوسٹ کو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئیے گا
اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

ap nay bhut achi post lakhi hai, aur Allah ap ka bhi ku khair say ghar lay kar i,, Allah ap ki family par kram kry,,

bhut pyray gift ap ka bhi nay jail say bhaijay hain

thank you so much,,
vote has been rewarded by me

 2 years ago 

Thank you so much sir... Aap NY post ko like kia

 2 years ago 

Welcome ..its no issue

آپ کے بھائی نے بہت خوبصورت انگوٹھیاں بنائیں اور مجھے وہ بہت پسند آئے۔ قلم بہت خوبصورت لگ رہا ہے.

 2 years ago 

Thank you so much

ماشاللہ بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور ساتھ میں فوٹو گرافر بھی اچھی کی کباب بھی اچھا لگ رہے ہے

 2 years ago 

Thank you so much

آپ کے تمام تحائف جو آپ کے بھائی نے دیے ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہے ہیں، مجھے وہ بہت پسند آئے۔ تمہارا بھائی کہاں ہے، کیا وہ جین میں ہے، کیا وجہ ہے کہ وہ جیل میں ہے۔ مجھے تمام تحائف بہت پسند آئے

 2 years ago 

Thank you so much, g Wo jail MN hy un sy Qtl ka ghunah Ho gia tha, dua kia kren, Allah unhen mafi atta farmay

 2 years ago 

آپ کے سب گفٹ بہت پیارے لگ رہے ہیں آپ نے فوٹو گرافی بھی بہت اچھی تھی

 2 years ago 

Thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58495.14
ETH 2461.74
USDT 1.00
SBD 2.36