The diary game ♥️ ||Shab e Barat ||A Good Day 18/03/2022 Friday || @awaisiqbal

in Urdu Community2 years ago (edited)

اسلام و علیکم 🤝

♥️ کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے۔

صبح 🌅

♥️ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر میں اپنی دوکان کی طرف چلا گیا
اور دوکان بسملہ پڑھ کر کھولی اور قرآن مجید♥️ کی تلاوت کرکے اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ گہکوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ دن گزر جاتا ہے۔

دوپہر کا وقت ⭐

جمعہ کی نماز ادا کی اور ہم نانی لوگوں کے گھر چلے گئے۔ کیونکہ شب برات تھی۔ رات جاگنے کا پروگرام بنایا۔ اور جب میں نانی لوگوں کے گھر گیا تو سب قبرستان جانے کے لیے تیار تھے۔ ساتھ میں بھی چلا گیا۔ قبرستان جا کر فاتحہ پڑھا اور قرآن مجید کی تلاوت کی۔ کیونکہ جمعہ والے دن سب اپنے پاروں سے ملنے آرے ہیں میں اور میرا ملویر اور میرے دو ماموں آئے۔

WhatsApp Image 2022-03-18 at 8.09.45 AM.jpegیہ میرا ملویر ہے بڑے والا باقی تو میرے چھوٹے چھوٹے ملویر ہیں۔

WhatsApp Image 2022-03-18 at 8.09.44 AM.jpeg

WhatsApp Image 2022-03-18 at 8.09.38 AM.jpeg

WhatsApp Image 2022-03-18 at 8.09.39 AM.jpeg

شام 🌃

آذانیں مل رہی تھیں جب ہم گھر آئے۔ اور مغرب کی نماز ادا کی ۔ اور روٹی کھائی۔ پھر نوافل پڑھنے کے لیے تیار ہوئے۔ جس میں عمر درازی کے دو نوافل ۔ دو نوافل رزق میں برکت کے لیے۔اور دو نوافل خیر و عافیت کے لیے یہ ادا کیے۔ اور کچھ ہی دیر میں عشا کی اذانیں مل گئیں ۔

رات 🌃

نماز پڑھی اور صلوۃ تسبیح پڑھی۔ بہت بڑا ثواب ہے۔ نبی پاک نے فرمایا ۔ دن میں ایک مرتبہ پڑھو۔ اگر ایک مرتبہ نہیں پڑھ سکتے تو ہفتے میں ایک مرتبہ پڑھو۔ اگر پھر بھی نہیں پڑھ سکتے تو مہینے میں ایک مرتبہ پڑھو۔ اگر پھر بھی نہیں پڑھ سکتے تو سال میں ایک مرتبہ پڑھ لو ۔ اگر پھر بھی نہیں پڑھ سکتے۔ تو عمر بھر میں ایک مرتبہ پڑھ لو۔ صلوۃ تسبیح ادا کرنے کے بعد اور بھی نوافل ادا کیے۔ پھر 1 بجے ہم سب پھر قبرستان گئے۔ بڑا رش تھا سب اپنے پیاروں کو ملنے آئے ہوئے تھے۔

WhatsApp Image 2022-03-18 at 9.52.41 PM.jpeg

WhatsApp Image 2022-03-18 at 9.52.37 PM.jpeg

WhatsApp Image 2022-03-18 at 9.52.39 PM.jpeg

WhatsApp Image 2022-03-18 at 9.52.43 PM.jpeg

پونا گھنٹہ بیٹھےیاسین کا ورد کیا اور واپس آئے۔ پھر سب گھر والے اور ہم سب نے مل کر یاسین کا ختم پڑھا۔
پھر تھوڑی سی آنکھ لگائی اور پھر تہجت پڑھی۔ ماشااللہ پڑا مزہ آیا۔
شب برات والے دن ہی ہر انسان کا نصیب ۔ موت۔اور زیندگی کی ہر چیز لکھی جاتی ہے۔

اختتام 🔚

روزہ رکھا اور سو گئے۔
♥️تو یہ تھی میری آج کی اور رات کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ
@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59426.36
ETH 2654.07
USDT 1.00
SBD 2.43