Betterlife - The Dairy Game || My Old Momories || A Good Day My old Photography || #club100 @awaisiqbal.

in Urdu Community3 years ago (edited)

اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب ۔امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے ۔
آج میں آپ کو اپنی پورانی یاد گاریں سامنے رکھتا ہوں یہ تقریباً تین سے چار سال پورانی ہیں۔ہم فیملی ممبر نے عید کے موقع پر کالا باغ جانے کا پروگرام بنایا تھا ۔یہ لک بھگ عید کا دوسرا دن تھا کہ تیسرا ۔پکہ یاد تو نہیں ہے۔ میں کل اپنی فوٹوز دیکھ رہا تھا تو یہ فوٹوز سامنے آئیں ۔تو سوچا کہ کیوں نہ ڈائری پر لکھوں۔ بڑا مزہ آیا تھا ۔میں آپ کو اپنی فوٹوز دکھاتا ہوں۔ ویسےسب بھائی لوگ جاتے ہوں گے۔سب بھائی تیاریوں میں ہونگے کہ اس بار کہاں جانا ہے۔ کیونکہ۔ رمضان شریف آ رہا ہے۔چلیںں میں آپ کو فوٹوز دکھاتا ہوں ۔

IMG20190606100851.jpg

IMG20190606094953.jpg

IMG_20190610_192937.jpg

IMG20190606103626.jpg

IMG20190606112123.jpg

IMG20190606104005.jpg

IMG20190606112952.jpg

IMG20190606095031.jpg

IMG20190606112546.jpg

IMG20190606103320.jpg

یہ میرا فسٹ ٹائم تھا گھومنے والا۔ ہم نے کشتی میں بھی جھول کھائے تھے۔ لیکن اس وقت میں پوٹو نہ لے پایا ۔
سچ بتائو تو مجھے ڈر لگتا تھا۔ کشتی ہلتی تھی میں بہت ڈرتا تھا۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
آپ سوچیں گے کہ اتنا بڑا ہو کہ ڈرتا ہے ۔
بڑا مزہ آیا تھا دوستو۔
@yousafharoonkhan
@janemorane

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 95444.49
ETH 3354.43
USDT 1.00
SBD 3.15