Achivement Vacination Crona virous and umicron

in Urdu Community2 years ago (edited)

#Coronavirus (COVID-19): General
advice
Coronavirus (COVID-19) is the illness caused by a new strain of
coronavirus first identified in Wuhan city, China. It can cause a new
continuous cough, fever or loss of, or change in, sense of smell or
taste (anosmia).
Generally, coronavirus can cause more severe symptoms in
people with weakened immune systems, older people and those
with long term conditions like diabetes, cancer and chronic lung
disease.
This is a rapidly changing situation which is being monitored
carefully.
کورونا وائرس (کووڈ-91): عام مشورہ#
کورونا وائرس (کووڈ-91) کی بیماری کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی وجہ سے
لاحق ہوتی ہے جسے پہلی مرتبہ چین کے شہر ووہانمیں دریافت کیا گیا تھا۔ اس کی
وجہ سے نئی مسلسل کھانسی، بخار یا سونگھنے یا چکھنے کی حس کا خاتمہ، یا تبدیلی
(انوزمیا) ہو سکتی ہے۔
عام طور پر، کورونا وائرس کمزور مدافعاتی نظام والے افراد، بزرگوں اور طویل
مدتی طبی بیماریوں جیسے کہ ذیابطیس، کینسر اور دائمیپھیپھڑوں کی بیماریوں کے
شکار افراد میں زیادہ شدید علامات پیدا کر سکتا ہے۔
یہ ایک تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال ہے جس کی احتیاط سے نگرانی کی جا رہی
ہے۔
2
Some people are at higher risk of developing severe illness with
coronavirus. These people should strictly follow protective
measures.
Their household and other contacts should also strictly follow
protective measures.
Higher-risk group
This group includes people who are:
 aged 70 or older (regardless of medical conditions)
 under 70 and instructed to get a flu jab as an adult each
year on medical grounds
 pregnant
And those with:
 chronic (long-term) respiratory diseases, such as asthma,
chronic obstructive pulmonary disease (COPD),
emphysema or bronchitis
 chronic heart disease, such as heart failure
 chronic kidney disease
 chronic liver disease, such as hepatitis
کچھ افراد میں کورونا وائرس کی شدید بیماری ہونے کا زیادہخطرہ ہوتا ہے۔ ان افراد
کو سختی کے ساتھحفاظتی اقداماتپر عمل کرنا چاہیے۔
ان کے گھرانے اور دیگر رابطوںکو بھی سختی سے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا
چاہیے۔
زیادہ خطرے والاگروپ
اس گروپ میں وہ افراد شامل ہیں جو:
70سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہیں (طبی حالات سے قطع نظر)
70سال سے کم عمر کے ہیں اور طبی بنیادوں پر ہر سال بطور بالغ فلو کی
ویکسین حاصل کرنے کی ہدایتکی گئی ہے
حاملہ ہیں
اور وہ افراد:
جو دائمی (طویل مدتی) تنفسی بیماریوں، جیسے دمہ، دائمی مزاحم پلمونری
بیماری (سی او پی ڈی)، ایمفیسیما یا شعبی دمہ (برونکائٹس) میں مبتلا ہیں
جو دائمی دل کی بیماری، جیسے دل کی ناکامی کا شکار ہیں
جنھیں دائمی گردے کی بیماری ہے
جنھیں دائمی جگر کی بیماری ہے ، جیسےہیپاٹائٹس
4
 lung cancer and are either receiving or previously received
radical radiotherapy
 cancers of the blood or bone marrow, such as leukaemia,
lymphoma or myeloma who are at any stage of treatment
 severe chest conditions such as cystic fibrosis, severe
asthma, severe COPD, severe bronchiectasis and
pulmonary hypertension
 rare diseases, including all forms of interstitial lung
disease/sarcoidosis, and inborn errors of metabolism (such
as SCID and homozygous sickle cell) that significantly
increase the risk of infections
 an absent spleen or have had their spleen removed
 significant heart disease (congenital or acquired) and are
pregnant
 Down’s syndrome (adults)
 stage 5 kidney disease
 liver cirrhosis (Child-Pugh class B and C)
And those that have had:
 solid organ transplants
جنھیں خون یا ہڈی کے گودے (بون میرو) کے کینسر ہیں، جیسے خون
کا کینسر، لمفی نسیج کی رسولی (لمفوما) یا مغزی سلعہ (مائیلوما) اورجو
علاج کے کسی بھی مرحلے پر ہیں
جو چھاتی کی شدید بیماریوں میں مبتلا ہوں جیسے سسٹک فائبروسس،
شدید دمہ، شدیدDPOC، شدید نرخرے کی سوزشاور پلمونری
ہائپرٹینشن
جنھیں غیر معمولی بیماریاں ہوں، بشمول بین خلوی پھیپھڑوں کی
بیماری/سارکوئڈوسس کی تمام شکلیں، اور میٹابولزم کے پیدائشی مسائل
(جیسےDDCCاور ہوموزائگس سکل سیل) جو انفیکشن کے خطرے کو
نمایاں طور پر بڑھا دیتے ہیں
جن کی تلّی (اسپلین) نہہو یا نکلوا دی گئی ہو
جن میں نمایاں دل کی بیماری ہو (پیدائشی یا حاصل شدہ) اور جو حاملہ
ہوں
جو ڈاؤنز سنڈروم کا شکار ہوں(بالغان)
مرحلہ5گردے کی بیماری کا شکار افراد
جگر سروسس (چائلڈ پگ کلاس بی اور سی)
اور وہ افراد:
جن کے کسی ٹھوس عضو کی پیوند کاری(ٹرانسپلانٹ) کی گئی ہو
5
 bone marrow or stem cell transplants in the last 6 months, or
who are still taking immunosuppression drugs
Or receiving:
 immunotherapy or other continuing antibody treatments for
cancer
 other targeted cancer treatments which can affect the
immune system, such as protein kinase inhibitors or PARP
inhibitors
 immunosuppression therapies that significantly increase the
risk of infection
 renal dialysis treatment
جنھوں نے گزشتہ6ماہ کے دوران بون میرو یا اسٹیم سیل کا ٹرانسپلانٹ
کروایا ہو، یا جو اب تک قوت مدافعت کو دبانے والی ادویات لے رہے
ہیں
یا وہ افراد جو:
کینسر کے علاج کے لیے امیونوتھراپی یا دیگر مسلسل اینٹی باڈی علاج
حاصل کر رہے ہیں
کینسر کا کوئی دیگر مخصوص علاج کروا رہے ہیں جس سے مدافعتی
نظام متاثر ہو سکتا ہے، جیسے پروٹین کائینیز انہبٹرز یاORAOانہبٹرز
مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والا علاج کروا رہے ہیں جس سے
انفیکشن کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے
گُردوں کی ڈائیلسس کروا رہے ہیں
کورونا وائرس ہیلپ لائن
ہم نے کورونا وائرس سے متعلق آپ کے ان سوالات کا جواب دینے کے لیے جو آپ
کو آن لائن دستیاب نہیں ہیں ایک مفتہیلپ لائن (0800 028 2816) شروع کی
ہے۔
یہ ہیلپ لائن روزانہ صبح4بجے سے رات4بجے تک کھلی رہتی ہے۔
Longer-term effects of coronavirus
While most people recover quickly from coronavirus, some people
may have ongoing symptoms. These can last a few weeks or
longer. This has been referred to as long COVID.
These symptoms are not limited to people who were seriously
unwell or hospitalised with coronavirus
کورونا وائرس کے طویل مدتی اثرات
جبکہ زیادہ تر لوگ کورونا وائرس سے تیزی سے صحت یاب ہو جاتے ہیں،کچھ
لوگوںمیںجاری علامات ہو سکتی ہیں۔ یہ چند ہفتوں یا زیادہ عرصہ تک رہ سکتی
ہیں۔ اسے طویل کووڈ کہا جاتا ہے۔
یہ علامات صرف ان لوگوں تک محدود نہیں ہیں جو شدید طور پر بیمار تھے یا
کورونا وائرس کے ساتھ اسپتال میں داخل تھے۔
کورونا وائرس کے طویل مدتی اثرات (طویل کووڈ) کے بارے میں مزید پڑھیں۔
Food
You can't catch coronavirus from food. But it is possible to catch it
if you touch an infected surface or object and then touch your
mouth or nose.
[Food Standards Scotland has answered some common questions
you might have about coronavirus and food.]
خوراک
آپ کو خوراک سے کورونا وائرس کی بیماری نہیں لگ سکتی۔ لیکن اس بات کا امکان
ہے کہ اگر آپ کسی متاثرہ سطح یا چیز کو ہاتھ لگانے کے بعد اپنے منہ یا ناک کو ہاتھ
لگاتے ہیں تو آپ اس کا شکار ہو سکتے ہیں۔
Food Standards Scotlandنےکورونا وائرس اور خوراک سے متعلق آپ کے
عام سوالاتمیں سے کچھ کے جواب دیے ہیں۔
Vacination.jpg

vacination 2.PNG

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.56
ETH 3203.28
USDT 1.00
SBD 2.46