Achivement 1 As you know, my hobby is to take photos.

in Urdu Community2 years ago (edited)

My Photography

اب میں آپ کو اپنی تصویریں دکھاتا ہوں چھوٹی موتی ہم بھی تصویریں لے سکتے ہیں۔ یہ کشمیر پارک ہے جو میانوالی میں واقع ہے۔ آرام کرنے کے لیے یہ ایک اچھی جگہ ہے۔ میں ہر روز وہاں جاتا ہوں۔ تو کبھی کبھی جب میں موڈ میں ہوتا ہوں تو فوٹو کھینچتا ہوں۔ تو میری یہ تصویر دیکھو

WhatsApp Image 2021-10-25 at 3.25.00 PM.jpeg

Sort:  

Excellent pic

 2 years ago 

thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59410.96
ETH 2658.99
USDT 1.00
SBD 2.43